سکول کے بچوں کے ایک گروپ نے اکھٹے رسی کودنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنالیا

Ameen Akbar امین اکبر منگل 20 جون 2017 21:37

سکول کے بچوں کے ایک گروپ نے اکھٹے رسی کودنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنالیا

فیوجی میونسپل ہاراڈا ایلیمنٹری سکول، فیوجی، شیزوکا، جاپان کے 14 بچوں کی ایک ٹیم نے ایک رسی کو مل کر کودنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔ اس ٹیم نے بغیر کوئی غلطی کیے 60 سیکنڈ میں 225 بار رسی کو کودا۔

(جاری ہے)


14 بچوں کے گروپ میں اگر کسی سے ذرا سی غلطی بھی ہوجاتی تو رسی رک سکتی تھی لیکن ان بچوں سے کامیابی سے ناممکن کو ممکن کرتے ہوئے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔
اس ورلڈ ریکارڈ بنانے کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں

Browse Latest Weird News in Urdu