برطانیہ کا اسلامی ریڈیو اسٹیشن 25 گھنٹوں تک ”غلطی“ سے القاعدہ کے لیکچرز براڈکاسٹ کرتا رہا
امین اکبر پیر 10 جولائی 2017 23:39
ایک برطانوی اسلامی ریڈیو کو 25 گھنٹوں تک القاعدہ کے مبلغ انور العولقی کےلیکچرز براڈ کاسٹ کرنے پر بند کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ کی ریڈیو ریگورلیٹری اتھارٹی آف کام نے شیفلیڈ کے ایمان ایف ایم ریڈیو کے لائسنس کو منسوخ کر دیا ہے۔ لوگوں نے شکایات کی تھیں کہ ایمان ایف ایم پر نشر ہونے والے لیکچرز میں مسلمان کمیونٹی کو جہاد کے لیے تیار رہنے اور غیر مسلموں کے خلاف پرتشدد کاروائیوں کا کہا گیا ہے۔
ایمان ایف ایم کے منیجرز کا کہناہے کہ انہوں نے غیر ارادی طور پر 2011 میں ڈرون حملوں میں مارے جانے والے انور العولقی کے جہاد سے متعلق لیکچرز چلا دئیے تھے۔
یہ لیکچرز انگریز ی زبان میں تھے اور 14 جون کو چلائے گئے تھے۔ اپنے لیکچرز میں انور العولقی نے لوگوں کو کہنا تھا کہ وہ جیسی حیثیت کےمالک ہیں ، اللہ کی راہ میں جہاد کےلیے تیار رہیں، جو عبادت کی ایک قسم ہے۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ انور العولقی کے ذمے القاعدہ کے لیے لوگوں کو بھرتی اور تربیت کرنے کا کام تھا۔
ایمان ایف ایم کے منیجرز کا کہنا ہے کہ انہیں انور العولقی کے لیکچرز یوٹیوب سے ملے تھے،جنہیں رمضان میں نشر کر دیاگیا۔ آف کام نے ریڈیو اسٹیشن کے موقف کو رد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اُن کی وضاحت قابل اعتبار نہیں ہے۔آف کام نے ایمان ایف ایم کی انتظامیہ کو وضاحت کےلیے 21 دن دئیے کہ قابل قبول وضاحت نہ دینے پر ریڈیو اسٹیشن کو بند کر دیا جائے گا۔
ایمان ایف ایم کے ایگزیکٹیو محمد مغل کا کہنا ہے کہ یہ بہت بُرا ہوا ہے، ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ اُن لیکچرز میں نفرت انگیز مواد کی تبلیغ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم بس مسلم ریڈیو اسٹیشن ہیں، جہاں عیسائی پریزینٹیٹرز کو دعوت دی جاتی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-