پچاس سالہ شخص کے لیے مرغی اور ورزش آب حیات ہے

Ameen Akbar امین اکبر پیر 24 جولائی 2017 23:49

پچاس سالہ شخص کے لیے مرغی اور ورزش آب حیات ہے

تصویر میں نظر آنے والے شخص کا نام چوانگڈو ٹان ہے اور اُن کا تعلق سنگا پور سے ہے۔
چوانگڈو  اپنی ماڈلنگ ایجنسی  کا مالک ہے۔چوانگڈ ہر طرح کے فیشن پراجیکٹس کے لیے کام کر چکا ہے۔ ان میں میگزین کور سے لیکر ایڈیٹوریل تک شامل ہے۔
چوانگڈو کا پیشہ نہیں بلکہ  اس کی ظاہری شکل و صورت  ہی انٹرنیٹ پر صارفین کو پریشان کیے ہوئے ہے۔

(جاری ہے)

چوانگڈو جسے اُں کے دوست صرف سی ڈی کہتےہیں، اپنی جوانی یعنی 1980 کی دہائی میں  سنگا پور کا سب سے بڑا ماڈل تھا۔


1996 میں چوانگڈو پر ظاہر ہوا کہ  کیمرہ کے پیچھے وہ  زیادہ بہتر کام کر سکتا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق چوانگڈو  رات کو دیر تک نہیں جاگتا، نہ رات کو نہاتا ہے۔چوانگڈو اپنے ناشے میں صرف مرغی کھاتا ہے۔اس کے علاوہ وہفتے میں چار  بار ورزش ہے۔
ہر  روز ناشتے میں مرغی کا  گوشت کھانا  اور ورزش کرنا  ہی چوانگڈو کے کم عمر نظر آنے کا  راز ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu