غلطی سے سینے میں ڈھائی انچ تک کیل لگنے کے باوجود زخمی خود ہی ٹرک ڈرائیو کے ہسپتال پہنچ گیا
امین اکبر جمعرات 17 اگست 2017 23:46
25 جون کو ہونے والے حادثے کے بعد ڈگ برگیسن اس ہفتے واپس اپنے کام پر جانے کے لیے تیار ہے۔برگیسن نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ وہ آتش دان کے لیے فریم بنا رہے تھے کہ غلطی سے کیل لگانے والی گن سے فائر ہوگیا۔ گن سے کیل نکل کر لکڑی سے ٹکڑائی اور اُچَٹ کر اُن کے سینے میں پیوست ہوگئی۔
برگیسن کا کہنا ہے کہ کیل لگنے پر انہیں تھوڑی چبھن محسوس ہوئی ، انہوں نے نیچے دیکھا تو کچھ نظر نہ آیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ میں خود کو بالکل ٹھیک محسوس کر رہا تھا، نہ ہی مجھے کوئی دباؤ یا خون کی دھار محسوس ہوئی۔
(جاری ہے)
جب انہوں نے اپنی شرٹ اٹھائی تو انہوں نے دیکھا کہ ساڑھے تین انچ لمبی کیل کا صرف ایک انچ کا حصہ ہی اُن کے جسم سے باہر ہے، باقی کیل اُن کے جسم میں گڑی ہوئی ہے۔
برگیسن کا کہنا ہے کہ وہ کیل کو دل کی دھڑکن کے ساتھ ہلتا ہوا محسوس کر رہے تھے۔ برگیسن کا کہنا ہے کہ کیل دیکھ کر انہیں پریشانی سے زیادہ تھوڑا غصہ آیا کہ اب انہیں ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا۔ وہ پریشان تھے کہ جلدی گھر نہیں آ سکیں گے۔ اچھی بات یہ ہوئی کہ انہوں نے کیل کو خود سے نکالنے کی کوشش نہیں کی۔ انہوں نے اپنا ٹرک نکالا اور دس منٹ کی ڈرائیونگ کے بعد بے ایریا میڈیکل سنٹر پہنچ گئے۔اپنا ٹرک پارک کر کے وہ پیدل ہی ایمرجنسی روم پہنچے۔ایمرجنسی روم کے پاس انہیں سیکورٹی گارڈ ملا تو ان کی تکلیف بڑھ گئی۔ انہوں نے سیکورٹی گارڈ سے ہی کسی ڈاکٹر کو بلانے کا کہا۔برگیسن کا خیال تھا کہ تھوڑی دیر کے علاج کے بعد وہ پھر گھر چلے جائیں گے۔ انہوں نے اپنی بیوی کو ٹیکسٹ کیا کہ اُن کی نئی شرٹ لے آئے کیونکہ پرانی میڈیکل سٹاف نے کاٹ دی تھی۔سٹاف نے برگیسن کا ایکسرے لیا تو انہیں معاملے کی سنگینی کا احساس ہوا۔ انہوں نے فوراً ایمبولینس نکالی اور برگیسن کو گرین بے میں اورورا بے کیئر میڈیکل سنٹر لے جانے لگے۔ برگیسن نے انہیں ایمبولینس ڈرائیو کرنے کی پیش کش کی جو میڈیکل سٹاف نے رد کر دی۔
ڈاکٹر الیگزینڈر روٹسٹن نے تصدیق کی کہ کیل برگیسن کے دل تک جا پہنچی تھی اور یہ بڑی شریان سے ایک انچ کے 16 ویں حصے دور تھی۔ڈاکٹروں نے برگیسن کو کیل کو ہاتھ نہ لگانے کا کہنا۔ اس کے بعد ڈاکٹروں نے خود ہی اس کیل کو نکالا۔ برگیسن کو ہسپتال میں دو دن تک رہنا پڑا۔ اس کے بعد وہ اپنے گھر پر ہی آرام کرتے رہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-