نیویارک سے تعلق رکھنےو الے شخص نے دوسری بار ائیر گٹار ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی

Ameen Akbar امین اکبر پیر 28 اگست 2017 23:52

نیویارک سے تعلق رکھنےو الے شخص نے دوسری بار ائیر گٹار ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی

نیویارک سے تعلق رکھنے والے شخص نے  فن لینڈ جا کر 22ویں ائیر گٹار ورلڈ چمپیئن شپ میں حصہ لے کر دوسری بار چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
میٹ اریسٹوٹل برنس نے فن لینڈ میں ہونے والا  یہ مسلسل دوسرا مقابلہ جیتا ہے۔

(جاری ہے)

مقابلے میں   شرکا کو نہ صرف ڈانس کرنا تھا بلکہ اس کے ساتھ ہی گٹار بجانے کی اداکاری کرنی تھی۔
دو بار ورلڈ چیمپئن جیتنے سے پہلے  میٹ تین امریکی چیمپئن شپ جیت چکا ہے  اور تین ورلڈ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن بھی لے چکا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu