اب کسی کی تصویر دیکھ کر اس کے ہم جنس پرست ہونےیا نہ ہونے کا پتا چلایا جا سکتا ہے

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 9 ستمبر 2017 22:59

اب کسی کی تصویر دیکھ کر اس کے ہم جنس پرست ہونےیا نہ ہونے کا پتا چلایا جا سکتا ہے

سٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا کمپیوٹر الگورتھم بنایا ہے جو کسی بھی تصویر کو دیکھ کر تصویر میں موجود شخص کے ہم جنس پرست ہونے  یا نہ ہونے کے بارے میں بتاتا ہے۔یہ الگوتھم مردوں میں 81 فیصد اور عورتوں میں 74 فیصد درست نتائج دیتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے مقابلے میں انسانوں کے تصویر دیکھ کر ہم جنس پرست ہونے کے اندازے مردوں میں صرف 61 فیصد اور عورتوں میں 54 فیصد تھے۔یہ سافٹ وئیر کسی شخص کی تصویر ایک سے زیادہ بار دیکھ کر مزید بہتر نتائج دیتا ہے۔
اس سافٹ وئیر پرا یسے تمام افراد اور ادارے تنقید کر رہے ہیں جو ہم جنس پرستی کو کسی بھی شخص کا ذاتی مسئلہ سمجھتے ہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu