- Home
- Weird
- ہوٹل میں ٹھہرنے والے مہمان کی بل ادا کیے بغیر تاروں پر لٹک کر بھاگنے کی کوشش مگر تاروں میں ہی ..
ہوٹل میں ٹھہرنے والے مہمان کی بل ادا کیے بغیر تاروں پر لٹک کر بھاگنے کی کوشش مگر تاروں میں ہی پھنس گیا
امین اکبر بدھ 4 اکتوبر 2017 23:16
29 ستمبر کو چین کے صوبے گوئیژو کے ایک شہر پانزہو میں شہری اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ایک شخص کو تاروں پر رینگتے اور پھر تاروںمیں ہی پھنستے دیکھا۔ تاروں پر چلنے والا شخص کو ئی پیشہ ور نہیں تھا بلکہ ایک نڈر مفت خورا تھا۔
(جاری ہے)
فلک بوس ہوٹل میں ٹھہرے اس شخص نے بل کی ادائیگی سے بچنے کے لیے ٹیلی فون کی تاروں پر لٹک کر گلی پار فرار ہونے کی کوشش کی لیکن یہ کوشش کامیاب نہ ہوسکی اور یہ شخص 19 منزلہ عمارت کی اونچائی پر تاروں میں ہی پھنس گیا۔
یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اتنا خطرناک کرتب کرنے کے باوجود اسے ہوٹل کا بل ادا کرنا پڑا یا اسے ایسے ہی چھوڑ دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-