جو عورت ایک ماہ پہلے تک تیر نہیں سکتی تھی، اب وہ جل پری بن گئی ہے

Ameen Akbar امین اکبر منگل 10 اکتوبر 2017 23:19

جو عورت ایک ماہ پہلے تک تیر نہیں سکتی تھی، اب وہ جل پری بن گئی ہے

ایک عورت جو ایک ماہ پہلے تک تیر نہیں سکتی تھی، اب جل پری بن گئی ہے۔
کائی چان کو ایک ماہ پہلے تک تیرنا بھی نہیں  آتا تھا۔ اب کائی ایک تفریحی پارک کے  واٹر ٹینک میں جل پری  بن کر کرتب دکھاتی ہے۔

(جاری ہے)

کائی چان، ،  شیانگیانگ، چین کے ڈیپ ڈریم انڈر واٹر  ورلڈ میں جل پری کی دم پہنے ہر روز بارہ گھنٹے تیرتی ہے۔کائی حاضرین  کے  سامنے  ہر روز 7  بار اپنے فن کا مظاہرہ کرتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کائی کو خود پر سے نمکین پانی صاف کرنے کے لیے 8 بار نہانا پڑتا ہوگا۔

Browse Latest Weird News in Urdu