پی ایچ ڈی کی طالبہ نے اپنا علاج بند کر کے اپنا سر تحقیق کے لیے عطیہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
امین اکبر بدھ 18 اکتوبر 2017 23:52
28 سالہ لوٹاو بیجنگ کی پیکنگ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی طالبہ ہے۔ مرنے کے بعد اُن کا سر طبی تحقیق اور دیگر اعضا دوسروں کی زندگی بچانے کے لیے عطیہ کیے جائیں گے۔
داخلہ کے امتحان میں پہلی پوزیشن لینے بعد لو ٹاؤ نے 2015 میں پیکنگ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی ہسٹری پروگرام میں داخلہ لیا تھا۔ کچھ عرصے بعد ہی انہیں اے ایل ایس نامی بیماری کی تشخیص ہوئی۔
7 اکتوبر کو لوٹاؤ نے اپنے باپ کو کہا کہ وہ اپنا علاج بند کرا کر اپنے اعضا عطیہ کرنا چاہتی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے لکھوایا کہ میرے مرنے کے بعد میرا سر طبی تحقیق کے لیے عطیہ کر دیا جائے، مجھے امید ہے کہ ایک دن اے ایل ایس کا علاج دریافت ہو جائے اور پھر انسانیت اس سے متاثر نہیں ہوگی۔انہوں نے مزید لکھوایا کہ وہ اپنے دیگر اعضا انسانی زندگی بچانے کے لیے عطیہ کرنا چاہتی ہے۔ لوٹاؤ کے دوستوں نے اس کے علاج کے لیے ایک ملین یوان یعنی 1 لاکھ 50 ہزار ڈالر بھی جمع کیے لیکن لوٹاؤ کا کہنا ہے کہ اسے دوسرے لوگوں کے پیسے نہیں چاہیے۔لوٹاؤ نے اپنی وصیت میں لکھوایا کہ اُن کی لاش کو جلا دیا جائے اور راکھ دریائے یانگتسی میں بہا دی جائے، اس کی نہ آخری رسومات ہوں اور نہ ہی اس کا مقبرہ بنایا جائے۔انہوں نے مزید لکھوایا کہ مہربانی کر کے مجھے خاموشی سے جانے دو، میں پیچھے کوئی نشان نہیں چھوڑنا چاہتی، میں ایسے جانا چاہتی ہوں جیسے میں دنیا میں تھی ہی نہیں۔ لوٹاؤ نے جو آخری الفاظ لکھوائے وہ کچھ یوں تھے ”زندگی کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی کتنا عرصہ زندہ رہتا ہے بلکہ اس کا مطلب کسی کی زندگی کی اچھائی ہے۔“
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-