شوہر کی خودکشی کے بعد بیوہ دوبارہ شوہر کا چہرہ دیکھنے کے قابل ہوگئی
امین اکبر جمعہ 10 نومبر 2017 23:46
ایک بیوہ عورت اب دوبارہ سے اپنے مرحوم شوہر کے چہرے کو ساری زندگی دیکھ سکے گی۔ عورت نے شوہر کا چہرہ اور جسم کے دوسرے اعضا عطیہ کر دئیے تھے۔
اینڈی سینڈنس نے 10سال پہلے خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔ خودکشی کی یہ کوشش تو ناکام ہوگئی لیکن اینڈی کا چہرہ بہت زیادہ بگڑ گیا۔ خراب چہرے کی وجہ سے وہ دنیا والوں سے چھپ کر گھر کی چار دیواری میں زندگی گزارنے لگا۔
(جاری ہے)
ڈاکٹروں نے روڈی کا چہرہ دیکھا تو وہ اینڈی کے چہرے سے اتنا زیادہ ملتا تھا جیسے دونوں کزن ہوں۔
2016 میں اینڈی کی 56 گھنٹوں کی سرجری ہوئی۔ 16 مہینے بعد اینڈی اور روڈی کی بیوہ ، للی، کی ملاقات ہوئی ہے۔ للی نے بتایا کہ اس نے روڈی کے اعضا اس لیے عطیہ کیے تاکہ اپنے بچے کو بتا سکے کہ اس کا باپ کس طرح لوگوں کی مدد کرتا تھا۔للی نے روڈی کا صرف چہرہ ہی نہیں بلکہ پھیپھڑے، گردے اور دیگر اعضا بھی عطیہ کیے ہیں۔
اینڈی کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اس سےپہلے وہ لوگوں میں نہیں جاتا تھا، اسے بڑے شہروں سے نفرت تھی لیکن اب وہ باہر جائے گا ، ریسٹورنٹس میں کھانا کھائے گا اور ڈانس کرنے جائے گا۔اینڈی نے للی سے کہا کہ وہ اس کے تحفے کو ضائع نہیں کرے گا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-