فائرفائٹرز نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد کھیل کے دوران سیف میں چھپنے والے بچے کو بچا لیا
امین اکبر پیر 18 دسمبر 2017 23:40
برلن، جرمنی میں نو سالہ بچہ کھیل کے دوران اپنے دادا کے گھر کی استعمال نہ ہونے والی سیف میں بند ہوگیا۔فائرفائٹرز کو بچے کو سیف سے باہر نکالنے میں تین گھنٹے لگ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایک نو سالہ لڑکا اپنے دادا کے گھر میں کھیلتے ہوئے خود کو سیف میں بند کر بیٹھا۔یہ لڑکا گھر میں اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ کھیل رہا تھا۔ کھیلتے ہوئے وہ سیف میں گھسا اور سیف کو بند کر لیا، جس سے سیف لاک ہوگئی۔
(جاری ہے)
بدقسمتی سے سیف کے لاک کا کوڈ صرف بچے کو دادا کو معلوم تھا جوشہر میں نہیں تھے، جس پر بچے کے گھروالوں نے فائرفائٹرز کو بلالیا۔فائر فائٹرز نے تین گھنٹے تک گھر کےتمام افراد کی تاریخ پیدائش کے کوڈ بنا کر لاک کھولنے کی کوشش کی مگر اس میں انہیں ناکامی ہوئی۔ اسی دوران ایک چھوٹے سے سوراخ سے سیف میں آکسیجن پہنچائی جاتی رہی۔
کچھ دیر بعد ایک اسپیشل ٹیم موقع پر پہنچی جس نے کامیابی سے 6 ہندسوں کا کوڈ سے سیف کا لاک کھول لیا۔فائر فائٹرز کا کہنا ہے کہ اس ساری کاروائی کے دوران بچہ پرسکون رہا تاہم وہ بظاہر صدمے میں بھی تھا۔ بچے کو اس کاروائی میں کوئی زخم نہیں آیا۔ فائر فائٹرز بچے کے بچنے کو خاندان کے لیے کرسمس کا تحفہ قرار دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-