2017 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سیلفی
امین اکبر پیر 25 دسمبر 2017 23:40
5۔ The Kaia Gerber selfie
مشہور ماڈل سنڈی کرافورڈ کی 15 سالہ بیٹی کائے گربر کی سیلفی امریکا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سیلفیوں میں پانچویں نمبر پر ہے۔ اس سیلفی میں کائے نے اپنے گرد تولیہ لپیٹا ہوا ہے اور اسے ”یونیفارم“ کے کیپشن سے شیئر کیا ہے۔بہت سے لوگوں نے اس سیلفی پر خاصی تنقید کی ہے۔
4۔ Eclipse selfie
یہ واحد سیلفی ہے جس میں اصل سیلفی شامل نہیں۔ سورج گرہن کے وقت لوگ سورج کی سیلفی بنانا چاہتے تھے اور جاننا چاہتے تھے کہ وہ یہ سیلفی بنا سکتے ہیں یا نہیں۔
(جاری ہے)
اسی لیے انہوں نے اسے سرچ کیا۔
لوگ جاننا چاہتے تھے کہ گرہن کے وقت سیلفی بنانے سے نقصان تو نہیں ہوتا؟ ماہرین نے بتایا کہ نقصان تو نہیں ہوتا لیکن یہ آنکھوں پر کچھ پہن کر گرہن دیکھنے جتنا محفوظ نہیں۔3۔ The Nia Jax selfie
ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار کی یہ سیلفی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی تیسری سیلفی ہے۔
2۔ Al Sharpton
فادرز ڈے کے موقع کی یہ سیلفی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی دوسری بڑی سیلفی ہے۔
1۔ The monkey selfie
بندر کی یہ سیلفی سالوں تک قانونی مقدمات کی زد میں رہی۔ اصل میں یہ سیلفی ایک بندر نے ایسے کیمرے سے بنائی تھی، جسے فوٹوگرافر نے سیٹ کر کے بندر کے پاس رکھا تھا۔ اس سیلفی پر فوٹو گرافر نےا پنا حق ملکیت جتایا لیکن مختلف ادارے اسے بندر کی اپنی بنائی ہوئی سیلفی قرار دے کر بلا معاوضہ استعمال کرتے رہے۔ حال ہی میں اس سیلفی کے حقوق ملکیت کا فیصلہ ہوا ہے،جس کے مطابق اس سیلفی کی رائلٹی میں سے 75 فیصد فوٹوگرافر کاہوگا جبکہ 25 بندر کا ہوگا جو بندروں کے فلاح کےلیے کام کرنے والے ادارے کو دیاجائے گا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-