کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ اس نئے سال پر زمین کی عمر 2018 سال ہوگئی ہے

Ameen Akbar امین اکبر پیر 1 جنوری 2018 23:50

کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ اس نئے سال پر زمین کی عمر 2018 سال ہوگئی ہے
آج بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو نئے سال پر سوچ رہے ہیں کہ اس نئے سال پر اصل میں زمین کی عمر 2018سال ہوئی ہے۔ ایسے درجنوں لوگ ٹوئٹر پراس سیارہ زمین کو 2018 ویں سالگرہ کی مبارک باد دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)





یاد رہے کہ سائنس دانوں کے مطابق  زمین کی عمر 4.54 ارب سال ہے۔ اس تخمینے میں 5 کروڑ سال کی غلطی ہو سکتی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu