- Home
- Weird
- روس میں منفی 62 ڈگری سینٹی گریڈ کی سردی میں رہائشیوں کی آنکھوں کی پلکیں تک جم گئیں مگر چینی سیاح ..
روس میں منفی 62 ڈگری سینٹی گریڈ کی سردی میں رہائشیوں کی آنکھوں کی پلکیں تک جم گئیں مگر چینی سیاح تالاب میں نہاتے رہے
امین اکبر منگل 16 جنوری 2018 23:11
روس میں واقع ایک گاؤں اوئیمیاکون میں پڑنے والی سردی کے بارے میں جان کر آپ کو اپنے علاقے میں پڑنے والی سردی بھول جائے گی۔علاقے میں ایک تھرما میٹر کے مطابق تو یہاں کا درجہ حرارت منفی 62 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر چکا ہے جبکہ سرکاری موسمیاتی مرکز کے مطابق یہاں کا درجہ حرارت منفی 59 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہےتاہم کچھ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ان کے تھرما میٹر میں درجہ حرارت کی ریڈنگ منفی 67 ڈگری سینٹی گریڈ تھی۔
(جاری ہے)
اس گاؤں میں اتنی زبردست سردی کے باوجود بھی چینی سیاحوں کا ایک گروپ گاؤں کے تالاب میں نہانے سے باز نہیں آیا۔ اس تالاب کی خاص بات یہ ہے کہ جتنی مرضی سردی پڑ جائے اس کا پانی نہیں جمتا۔ مقامی صحافی نے اس ”پول آف کولڈ“ میں نہانے والے سیاحوں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔صحافی نے ٹوئٹ کیا کہ اتنی سردی میں مقامی افراد گھروں سے نہیں نکلتے اور چینی سیاح تالاب میں نہا رہے ہیں۔
حیرت انگیز طور پر سربیا کے شہروں میں جہاں اس وقت درجہ حرار ت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ بھی ہے ، مچھلی منڈیوں میں پہلے کی طرح خریداروں کا رش ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-