بدھ راہب کی لاش کے چہرے پر مرنے کے دو ماہ بعد بھی مسکراہٹ قائم تھی
امین اکبر پیر 22 جنوری 2018 23:37
بدھ راہب لاؤنگ پھور پیان کا وفات 92 سال کی عمر میں پچھلے سال 16 نومبر کو تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ہوئی تھی۔ لاؤنگ کی موت کی وجہ بیماری تھی۔
لاؤنگ کا تعلق بنیادی طور پر کمبوڈیا سے تھا۔ لاؤنگ نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ بنکاک میں روحانی گرو کے طور پر گزارا تھا۔
اس ہفتے لاؤنگ کے عقیدت مندوں نے تابوت سے ان کی لاش نکالی تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ لاؤنگ کی لاش بالکل بھی گلی سڑی نہیں تھی۔
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق عقیدت مندوں نے اُن کی لاش نئی صاف رسیوں میں لپیٹنے کے لیے نکالی تھی۔اُن کی لاش کی مستقل طور پر ایسی حالت ہے جیسی عام افراد کی لاش کی حالت وفات کے 36 گھنٹوں کے اندر ہوتی ہے۔
اُن کےعقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ لاؤنگ کی لاش کو دیکھ کر پتا چلا ہے کہ انہیں نروان مل گیا ہے۔ عقیدت مند اُن کی وفات کے 100ویں دن یعنی اُن کی تدفین تک ان کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-