پلمبرز سے بھرے جہاز کو ٹوائلٹ کے مسئلہ کی وجہ سے اپنا رخ بدلنا پڑا
امین اکبر جمعہ 2 فروری 2018 23:36
ناروے سے جرمنی جانے والی پرواز کو ٹوائلٹ کی خرابی کی وجہ سے دوبارہ گھوم کے سویڈش سرحد کے قریب اترنا پڑا، باوجود اس کے کہ جہاز پر 85 پلمبرز سوار تھے۔
نارویجن فلائٹ DY1156 میونخ سے مقامی وقت کے مطابق ہفتے کی صبح 8:28 بجے روانہ ہوئی اور سویڈش سرحد کی طرف مڑنے سے پہلے 33,000 فٹ کی بلندی پر پہنچ گئی تھی۔ ٹیلی گراف کو نارویجن نمائندے نے بتایا: "27 جنوری کو اوسلو سے میونخ جانے والی فلائٹ DY1155 کو ٹوائلٹ کی فنی خرابی کی بناء پر واپس مڑنا پڑا۔
صورتحال اس وجہ سے نہایت غیر معمولی ہوگئی کہ اس وقت جہاز پہ 85 پلمبرز سوار تھے۔
ایک مسافر فرینک اوسلن اور پلمبنگ کمپنی کے سی ای او نے نارویجن اخبار کو بتایا ، "ہمیں ریسٹ رومز کو ٹھیک کرنا تھا لیکن بدقسمتی یہ کام باہر سے کیا جانا تھا اور ہمارے پاس 10,000 میٹر کی بلندی پر پلمبر کو بھیجنے کی سہولت موجود نہیں تھی۔
(جاری ہے)
ہانس کرسچین اوڈگرڈ نامی پلمبر کا کہنا تھا "سب سے مزاح کن بات یہی تھی کہ جہاز پلمبروں سے بھرا ہوا تھا اس کے باوجود ٹوائلٹ کی خرابی کی وجہ سے جہاز کو واپس آنا پڑا۔"
یہ پرواز اپنے شیڈول کے برعکس ساڑھے تین گھنٹے کی تاخیر سے میونخ پہنچی۔
نارویجن نمائندے کا کہنا تھا، "ہم تمام مسافروں کو اتنے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور اس تکلیف پر معذرت خواہ ہیں۔"
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-