- Home
- Weird
- شخصیت کے بارے میں مشہور نطریے کا تجربہ کرنے کے لیے خاتون نے اپنے کتے کے منہ میں انڈا رکھ دیا
شخصیت کے بارے میں مشہور نطریے کا تجربہ کرنے کے لیے خاتون نے اپنے کتے کے منہ میں انڈا رکھ دیا
امین اکبر ہفتہ 10 فروری 2018 23:50
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ کتے کتنےنرم ہوتے ہیں۔ اس کے جواب میں کسی نے کہا کہ اُنکے منہ میں انڈا بھی رکھ دو تو نہیں ٹوٹتا۔
ایک خاتون نے یہ پڑھاتو اس بات کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے ایک انڈا لیا، ان کا ارادہ آملیٹ بنانے کا نہیں تھا بلکہ انہوں نے یہ انڈا پنی کتیا سوکی کےمنہ میں رکھ دیا۔حیرت انگیز طور پر سوکی کے منہ بند کرنےکے باوجود بھی انڈا نہیں ٹوٹا۔
(جاری ہے)
ایک ٹویٹر صارف laurdreyfuss نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے ایک لاکھ بار ری ٹویٹ کیا گیا ہے۔laurdreyfuss کا کہنا تھا، میری آنٹی نے انٹرنیٹ پر پڑھا تھا کہ گولڈن ریٹریورز کے منہ اتنے نرم ہوتے ہیں کہ وہ بغیر انڈا توڑے اسے آسانی سے اپنے منہ میں رکھ سکتے ہیں، اس لیے انہون نے سوکی پر یہ تجربہ کیا، جو کہ اچھا رہا۔
سوکی کو درست طور پر "ملکہ" کہا جاتا ہے کیونکہ وہ کچھ مزید کام بھی کر سکتی ہے۔ صرف منہ میں انڈا پکڑے رکھنا ہی اس کا واحد کارنامہ نہیں ہے۔ وہ سن گلاسز پہن سکتی ہے اور گلہری جیسی بھی نظر آ سکتی ہے۔ سوکی اپنی ناک پر مختلف اشیا کو توازن سے رکھ سکتی ہے ۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-