قانونی معاونت فراہم کرنے والی کمپنی نے ویلنٹائن کے موقع پر مفت طلاق کی پیش کش کر دی
امین اکبر بدھ 14 فروری 2018 23:50
آرکنساس کی ایک قانونی معاونت فراہم کرنے والی کمپنی نے ویلنٹائن ڈے پر ایک مقابلے کا اہتمام کیا ہے۔ اس مقابلے میں کمپنی جو انعام دیا جائے گا وہ ہے ”مفت طلاق“۔
نارتھ لٹل راک میں واقع کمپنی ولسن اینڈ ہوبرٹ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا ہے کہ اُن کی ویب سائٹ کا وزٹ کرنے والوں میں سے ایک خوش نصیب ”مفت طلاق“ کا انعام حاصل کرے گا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ عام حالات میں وہ 985 ڈالر میں طلاق کا کیس لیتے ہیں۔
(جاری ہے)
کمپنی نے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ ”ویلنٹائن ڈے کے اعزاز میں ہم ایک خوش قسمت فاتح کو مفت طلاق کا موقع دے رہے ہیں۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ مفت طلاق کے خواہشمند اپنے یا اپنے دوستوں یا جاننے والوں کی طرف سے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اپلائی کرنے والوں کو صرف ایک سوال کا جواب دینا پڑے گا کہ اہیں مفت طلاق کیوں دی جائے؟
کمپنی کا کہنا ہے کہ ابھی تک انہیں مفت طلاق کے لیے 40 درخواستیں آ چکی ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-