گلاس چوری ہونے سے بچانے کے لیے ان پر الارم سسٹم بھی لگایا جا سکتا ہے
امین اکبر منگل 20 مارچ 2018 04:36
بروج، بیلجئیم کے ایک مقبول بار میں گلاسوں کو چوری ہونے سے بچانے کے لیے ان میں الارم سنسر نصب کیے گئے ہیں۔
بار میں گلاسوں کی چوری اتنی بڑھنے لگی کہ بار کو اس سے بچاؤ کےلیے غیر معمولی اقدام کرنا پڑا۔ اصل میں بار کے گلاس بہت خوبصورت ڈیزائنوں کے ہیں ۔ یہاں آنے والے سیاح قریبی دوکان سے خریدنے کی بجائے گلاس کو بار سے ہی لے جانے کی کوشش کرتے ہیں۔
بار کے مالک فلپ مائیس نے ایک اخبار کوبتایا کہ "ہر سال ہمارے 4 ہزار گلاس گم ہو جاتے ہیں۔خاص طور پر سیاح انہیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے ہیں۔ وہ بلادقت انہیں لے کر چلے جاتے ہیں۔"
انہوں نے مزید کہا، "ہوٹلوں میں لوگ تولیے چوری کرتے ہیں، ریستورانوں میں نمک دانیاں اور بار میں گلاس چوری کیے جاتے ہیں۔ کچھ گاہک یہ سمجھتے ہیں کہ جب انہوں نے اپنے ڈرنک کی ادائیگی کی ہے تو وہ یہ گلاس اپنے ساتھ تحفے کے طور پر لے جا سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
ان منفرد گلاسوں کی چوری سے جب منافع میں نمایاں کمی آنے لگی تو بیئربار نے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور فلپ نے بار میں موجود تمام گلاسوں کی تہہ میں قریباً 5 ہزار ڈالر کے الارم سسٹم سینسرز نصب کروائے۔ جیسے ہی کوئی شخص انہیں لے کر باہر نکلنے کی کوشش کرے گا مرکزی دروازے پر نصب ایک الارم فوراً بج اٹھے گا۔
امید ہے کہ یہ نیا الارم سسٹم گلاسوں کی چوری میں واضح طور پر کمی کا باعث بنے گا۔گرچہ یہ معلوم نہیں ہے کہ کیا ان الارمز کو گلاس کی تہہ سے ہٹانا ممکن ہے ہے یا نہیں اور اگر ایسا کرنے کی کوشش کی جائے تو کیا الارم خودبخود بج اٹھے گا یا نہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-