ایک عام سا نام رکھنے کے لیے بھی فرانسیسی والدین کو عدالت جانا پڑ گیا
امین اکبر بدھ 21 مارچ 2018 09:29
فرانس میں ایک جوڑے کو اس وقت عدالت میں جانا پڑا جب وہ بڑی سوچ بچار کے بعد اپنی بیٹی کے لیے ایک نام پر متفق ہوئے تھے لیکن انہیں بتایا گیا کہ وہ یہ نام نہیں رکھ سکتے۔ انہوں نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ اگر وہ جج کو قائل نہ کر سکے تو دوسرا نام رکھ لیں گے۔
فرانس میں ایک جوڑے نے اپنے نوزائیدہ بچی کے لیے ایک غیر معمولی نام منتخب کیا۔ وہ اسے "لیام " کہہ کر بلانا چاہتے تھے۔
(جاری ہے)
پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ یہ نام بچی کے سماجی تعلقات میں نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔
انہوں نے عدالت سے بچی کا ایسا نام رکھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔بچی کے نام کا فیصلہ ہونے تک اس کے والدین نے بپتسمہ موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فرانس کے قوانین ناموں کے معاملے میں کافی سخت سمجھے جاتے ہیں۔ اس لیے عدالت کی طرف سے اس طرح کا فیصلہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں ہے۔ ماضی میں بھی کچھ والدین کو نیوٹیلا ، اسٹابری اور مین ہٹن جیسے نام رکھنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-