بس ڈرائیور نے ہر روز ماں سے محروم بچی کے بال بنانا شروع کر دئیے
امین اکبر
پیر 16 اپریل 2018
23:22

11 سالہ ایزابیلا کی والدہ دو سال قبل وفات پا چکی ہے۔ وہ نہ صرف ماں کی محبت بلکہ ماں کے پیار سے بنائے گئے خود کے بالوں کو بھی یاد کرتی ہے۔خوش قسمتی سے اس کے اسکول بس کی ڈرائیور نے اس کے بال بنانے میں اس کی مدد کرنا شروع کر دی۔
امریکی ریاست اوٹاہ کی 11 سالہ ایزابیلا گرچہ اپنی ماں کو بہت یاد کرتی ہے تاہم وہ اپنا خوب خیال رکھتی ہے۔اس کا خاندان اپنے باپ کی مدد سے زندگی کو نارمل طور سے گزارنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق صرف صبح کے وقت اپنے بالوں کو باندھنا ایزابیلا کے لیے ایک مشکل ترین کام ہوتا ہے۔ یہ کام پہلے اس کی والدہ کی ذمہ داری ہوتا تھا۔ لیکن اب اس کا والد ملازمت کی مصروفیت کی وجہ سے اس معاملے میں اس کی کوئی مدد نہیں کر سکتا کیونکہ اسے مزید بہت سے کام کرنے ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
اسی لیے اس نے اپنی بیٹی کے بال کٹوادئیے۔
بس ڈرائیور ٹریسی ایزابیلا کو روزانہ صبح اسکول چھوڑنے جاتی ہے۔
اس واقعہ بس ڈرائیور ٹریسی نے ہی ایزابیلا کے بال بنانا شروع کردئیے ۔ وہ اکثر بالوں کو گوندھ کر ان کی چٹیا بناتی ہے۔ ایزابیلا کا باپ بھی، ٹریسی کی طرف سے بیٹی کا خیال رکھنے جانے پر ،بہت خوش ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ایک سال سے ایمازون کی غیرمطلوب اور مفت ڈیلیوریزسے خاتون تنگ آگئیں
ہسپانوی خاتون کا15 ہزار سے زائد ایگ کپ جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز انٹر ڈویژن بیڈمنٹن اور والی بال کے فائنل ..
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
محققین نے نئی 866 سمندری انواع دریافت کرلیں
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
ازبکستان‘منگیتر کو خوش کرنے کیلئے پنجرے میں جانیوالا شخص شیر وں کی خوراک بن گیا
بندرکی پتنگ اڑانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
موٹر سائیکل کے برابر جسامت والی مچھلی 36 کروڑ 25 لاکھ روپے میں نیلام
دلچسپ و عجیب خبریں
-
ایک سال سے ایمازون کی غیرمطلوب اور مفت ڈیلیوریزسے خاتون تنگ آگئیں
-
ہسپانوی خاتون کا15 ہزار سے زائد ایگ کپ جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ
-
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز انٹر ڈویژن بیڈمنٹن اور والی بال کے فائنل