برطانوی سکول اینالاگ گھڑیاں ہٹا رہے ہیں۔ طلباء ان گھڑیوں سے ٹائم نہیں بتا سکتے
امین اکبر جمعرات 26 اپریل 2018 23:47
برطانیہ میں ٹیچرز یونین کے سربراہ نے حال ہی میں بتایا ہے کہ نوجوان نسل ڈیجیٹل آلات استعمال کرنے کی اتنی عادی ہو گئی ہے کہ اب انہیں اینالاگ گھڑیوں پر درست وقت پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے لہٰذا سکولوں میں اینالاگ گھڑیوں کو ہٹایا جائے۔
ہماری زندگیوں میں سمارٹ فون، ٹیبلٹس ،کمپیوٹر ،لیپ ٹاپ و دیگر سہولیات نے بڑا کردار ادا کیا ہے۔ اور ان تمام آلات پر وقت ہمیشہ ڈیجیٹل شکل میں دکھایا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
اب اسی لیے کچھ سکولوں نے ان اینالاگ گھڑیوں کو ہٹا کر ان کی جگہ ڈیجیٹل گھڑیاں لگانا شروع کر دی ہیں۔
اب تک یہ سمجھا جا رہا تھا کہ سیکنڈری سکول میں پہنچنے تک طلبا اینالاگ گھڑیوں سے وقت دیکھنے کے قابل ہوجاتے ہیں۔ لیکن مسٹر ٹروب کا کہنا ہے کہ ایسا اکثر ہوجاتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوتا۔ لہٰذا امتحانی ہال میں ڈیجیٹل گھڑیاں لگا کر طلبا کی مشکل کو حل کیا جائے گا۔
صورتحال اس وقت مزید خراب محسوس ہوئی تھی جب اسی سال ایک سینیئر ماہر امراض اطفال ڈاکٹر نے خبردار کیا تھا کہ بچے اینالاگ رائٹنگ ٹولز جیسے پنسل ،پین وغیرہ کا استعمال کرنے میں دقت محسوس کرتے ہیں اور ایسے بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ ہر وقت فون اور ٹیبلیٹس کا استعمال عام کیا جاتا ہے۔
بچوں کا پنسل پکڑنا ، اس کو حرکت دینا ، ان کی انگلیوں کے مسلز مضبوط کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ مسلز کو طاقتور بنانے کے لیے مختلف سرگرمیوں میں بچوں کو مصروف کیا جا سکتا ہے جیسے بلاکس تعمیر کرنا، انہیں کاٹنا، چپکانا اور کھلونے اور رسیوں کو کھینچنا وغیرہ۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-