ڈوبتی ہوئی بلی کے جیسی آواز میں گانے پر ایک شخص ہمسائی کوعدالت لے گیا
امین اکبر جمعرات 10 مئی 2018 23:54
نارویچ، برطانیہ میں عدالت نے ایک خاتون کے اس کے اپنے گھر میں ہی گانا گانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس عورت کے خلاف اس کے ہمسایوں نے شکایت کی تھی۔ ہمسایوں کو شکایت تھی کہ یہ عورت اس طرح گانا گاتی ہے جیسے بلی ڈوب رہی ہو۔ انہوں نے گزشتہ سال مذکورہ خاتون کو اس کے گانا گانے کی وجہ سے عدالت میں پیش ہونے پر مجبور کر دیا تھا۔
ایسٹرن ڈیلی پریس کے مطابق اس خاتون کو عدالت نے گزشتہ دسمبر میں گانا گانے سے روک دیا گیا تھا ۔
ایسٹرن ڈیلی پریس نے ایک گواہ کا حوالہ دیا جو اس خاتون کے گراؤنڈ فلور فلیٹ سے دو منزل اوپر رہتی ہے۔
(جاری ہے)
اس گواہ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ ہیڈ فون لگا کر ٹی وی دیکھ رہی تھی جب اس نے نیچے سے گانا گانے کی آواز سنی جو کہ گانا کم اور چیخ پکار زیادہ تھی۔
ڈیلی میل نے ایک دوسرے گواہ کا بھی حوالہ دیا جو اس خاتون کے گھر سے 40 میٹر دور رہتا ہے لیکن پھر بھی اس نے اس "موسیقی کے شور میں بے ڈھنگا گانے کی آواز سنی۔" اس شخص کا کہنا تھا کہ یہ آواز ایسی تھی جیسے کوئی بلی ڈوب رہی ہو۔ اس آدمی نے اپنے موبائل فون میں اس خاتون کے اونچی آواز میں گانے کی ریکارڈنگ کر لی تھی۔ ان میں سے ایک ریکارڈنگ کو باقاعدہ عدالت میں بھی سنایا گیا۔
مذکورہ خاتون کو سکون درہم برہم کرنے کی پاداش میں پابندی کا سامنا پڑا اور اس کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے۔
دو سال پہلے وانڈز ورتھ جنوبی لندن کی رہائشی برطانوی خاتون نے اپنے پڑوسیوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا کہ وہ "مصالحہ دار پکوان" پکاتے ہیں جس سے اشتہا انگیز خوشبوئیں اس کے سانس لینے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں اور ان کے کھانا پکانے کے آٹھ گھنٹے بعد تک اسے تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-