چینی خاتون گانا سن کر کومے سے باہر آ گئی
امین اکبر پیر 14 مئی 2018 23:54
وسطی چین سے تعلق رکھنے والی مذکورہ خاتون کا نام نہیں بتایا گیا لیکن اس کی دیکھ بھال کرنے والے میل نرس پینگ کیلنگ کی مہربانی جس نے جے چو کے 2006 کی البم "still fantasy" سے ایک گانا "Rosemary" گانا شروع کیا تو خاتون کومے سے باہر آ گئی۔
نرس کا کہنا تھا کہ شو کا گانا سننے کے دوران ہی مذکورہ خاتون کی ٹانگوں میں حرکت پیدا ہوئی۔ اس کے بعد اس نے آنکھیں کھول لیں اور نرس کی دی گئی سادہ ہدایات پہ عمل کرنے کے قابل ہو گئی جیسا کہ اپنی ٹانگیں اور بازو کو حرکت دینا، انگلیوں سے اشارہ کرنا وغیرہ۔ نرس کے مطابق اس کے گانا گانے کے دوران ہی ڈاکٹر آ کر مریضہ کے بستر کے گرد جمع ہو گئے۔
(جاری ہے)
نوجوان خاتون آکسیجن کی کمی کی وجہ سے دماغی عارضے میں مبتلا تھی جس کی وجہ سے گزشتہ سال نومبر میں وہ کومے میں چلی گئی۔ اس کی دیکھ بھال پر مامور میل نرس جو کہ تقریباً اسی کا ہم عمر ہے، اس دوران اسے لطیفے اور تفریحی خبریں پڑھ کر سناتا تاکہ وہ بیداری کی طرف پلٹ سکے۔ نرس چونکہ جے چو کے گانے زیادہ سنتا تھا لہٰذا اس نے سوچا کہ شاید وہ بھی انہیں سننا پسند کرے گی۔
مذکورہ خاتون گانا سن کر مارچ میں کومے سے باہر آئی اور اب اسے انتہائی نگہداشت کے یونٹ سے نکال کر عام وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-