نابینا شخص صرف آڈیو جی پی ایس کی مدد سے پیدل ہی دنیا کا سب سے طویل نمک کا صحرا عبور کرے گا
امین اکبر منگل 17 جولائی 2018 23:43
البر فرانس میں نابینا بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ جب اُن کی بینائی تھی تو انہوں نے خود ہی اس صحرا کو عبور کرنے کا عزم کیا تھا۔ بعد میں اُن کی بینائی مکمل طور پر چلی گئی۔ انہوں نے پچھلے کئی سالوں تک اس صحرا کو عبور کرنے کی تربیت حاصل کی ہے۔ پہلے تو صحرا عبور کرنا خود سے کیا گیا ایک ذاتی چیلنج تھا لیکن نابینا ہونے کے بعد اُن کا مقصد دنیا کا دکھانا ہے کہ معذور افراد بھی حیرت انگیز کام کر سکتے ہیں۔ اُن کے اس سفر میں ان کی رہنمائی ایک آڈیو جی پی ایس کرے گا۔
(جاری ہے)
ایک ہنگامی ٹیم بھی محفوظ فاصلے پر اُن کے ساتھ ہوگی۔
البر کا سالاردو ییونی عبور کرنے کا چیلنج 17 جولائی سے شروع ہو چکا ہے اور یہ 23 جولائی کو ختم ہوگا۔ البر کو امید ہے کہ وہ ہر روز 20 کلو میٹر کا فاصلہ طے کریں گے۔
سالاردو ییونی ایک ہموار جگہ ہے۔ یہ سطح سمندر سے 3650 میٹر بلند ہے۔ یہا ں کا درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔اس سفید صحرا میں اپنے سفر کو زیادہ مشکل بنانے کے لیے البر نے طویل راستہ چنا ہے۔اپنے سفر میں البر سلیج(لکڑی کے پہیوں والی گاڑی) کو خود ہی کھینچیں گے۔ اس سلیج پر پانی، سلیپنگ بیگ اور دوسرا سامان ہوگا۔ کسی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لیے ایک ٹیم محفوظ فاصلے پر ان کے ساتھ ہی سفر کرے گی۔ البر نے اس ٹیم کو کہا ہے کہ وہ اس سے محفوظ فاصلے پر رہیں ، جب تک وہ خود انہیں مدد کے لیے نہ کہے تب تک ان کی مدد نہ کریں۔ البر اور اس ٹیم کا رابطہ سٹیلائٹ ریڈیو پر رہے گا جبکہ راستے کی رہنمائی کے لیے آڈیو جی پی ایس استعمال کیا جائے گا۔
سالاردو ییونی کا رقبہ 10582 مربع کلومیٹر ہے۔ یہاں دنیا بھر میں موجود لیتھیم کے 50 فیصد سے 70 فیصد ذخائر ہیں۔ بولیویا میں سیاحوں کے لیے یہ سب سے پُر کشش مقام ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-