دنیا کی قدیم ترین روٹی: سائنسدانوں نے 14000 سال پرانی روٹی کی باقیات تلاش کر لیں
امین اکبر جمعہ 20 جولائی 2018 23:54
یہ تحقیق سوموار کو پروسیڈنگز آف دی نیشل اکیڈمی نامی جریدے میں شائع ہوئی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شکاریوں کا ایک گروہ اردن میں ایک مقام پر14400 سال پہلے جمع ہوا تھا۔ تحقیق سے پتا چلتا ہے یہ روٹی جنگلی اناج سے بنائی گئ ہے۔ یہاں اگے جنگلی اناج سے متاثر ہو کر شکاریوں نے اناج اگایا ہوگا۔ یہ واقعہ پتھر کے زمانے کے آخری دور کا ہے۔
(جاری ہے)
صحرائے سیاہ میں شوبیقا 1 کے مقام پر ناتوفین شکاریوں کے جمع ہونے کی جگہ سے ملنے والی اس سیاہ چپٹی روٹی کا تجزیہ یونیورسٹی آف کوپن ہیگن، یونیورسٹی کالج لندن اور یونیورسٹی آف کیمبرج کے ماہرین نے کیا۔
24 باقیات کے ٹکڑوں سے پتا چلا ہے کہ تب لوگوں نے اپنے اناج اگانے شروع کر دئیے تھے۔ یہ روٹی یورپ اور ترکی میں پتھر کے زمانے کے آخری دور میں ملنے والی روٹیوں جیسی ہی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کاشت کاری کے آغاز سے بہت پہلے ہی روٹی اور اس جیسی چیزیں پکنا شروع ہو گئی تھی۔
محققین کے مطابق یہ ناتوفین شکاری زیادہ آرام پسند ہونے اور اپنی خوراک تبدیل ہونے تک یہیں بسے رہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-