مصری چڑیا گھر نے گدھے پر سیاہ اور سفید رنگ کر کے اسے زبیرا بنا دیا
امین اکبر بدھ 25 جولائی 2018 23:44
21 جولائی کو قاہرہ کے ایک طالب علم نے اس چڑیاگھر کا دورہ کیا اور ایک عجیب و غریب زیبرے کو دیکھ کر اپنے فیس بک پیج پر اس کی تصویر پوسٹ کی۔ اس جانور کے کان بھی معمول سے لمبے تھےا وراس کے کانوں کے ساتھ رنگ کے دھبے تھے۔ قریب سے دیکھنے پر پتا چلا کہ زیبرا نہیں بلکہ اسی نسل کا دوسرا جانور گدھا ہے۔ دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے ایک عام گدھے پررنگ و روغن کر کے اسے زیبرا بنایا ہے۔ بدقسمتی سے موسم کی خرابی کے باعث رنگ اترنے لگا جس کی وجہ سے لوگ اسے اور غور سے دیکھنے لگے۔
(جاری ہے)
مصر کی مین سٹریم نیوز ویب سائٹس نے بھی اس خبر کو لے کر اپنی تحقیقات کیں اور اس زیبرے(گدھے) کی تصاویر پوسٹ کیں۔ اس حوالے سے جب پارک کے ڈائریکٹر محمد سلطان سے بات کی گئی تو انہوں نے اسے افواہ قرار دیا اور اپنے چڑیا گھر میں زیبرے کے اصل ہونے کا یقین دلایا حالانکہ جانوروں کے کئی ڈاکٹر تصویروں میں نظر آنے والے جانور کو گدھا قرار دے چکے ہیں۔
یہ پہلی بار نہیں کہ چڑیاگھروں میں گدھوں کو زیبرا بنا کر پیش کیا گیا۔ 2009 میں غزہ کے ایک چڑیا گھر میں دو گدھوں کو سیاہ اور سفید رنگ کر کے بھوک سے مرنے والے زیبروں کی جگہ دی گئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-