ٹوائلٹ کی سیٹ سے زیادہ گندگی آخر کہاں ممکن ہے؟
ایک اسمارٹ فون کی اسکرین پر
امین اکبر پیر 20 اگست 2018 19:37
اگر آپ کا خیال ہے کہ ٹوائلٹ کی سیٹ پر سب سے زیادہ جراثیم ہوتے ہیں تو ایک نظر اپنے اسمارٹ فون پر بھی ڈال لیجیے۔ کیونکہ ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فون کی اسکرین پر کسی بھی ٹوائلٹ سیٹ کی نسبت تین گنا زیادہ جراثیم پائے جاتے ہیں۔
انگلینڈ کی ایک گیجٹ انشورنس کمپنی کی طرف سے کی گئی تحقیق کے مطابق تقریباً ایک تہائی لوگوں (35 فیصد) نے کبھی بھی اپنے موبائل کو کسی کلینر یا سمارٹ فون کی سکرین صاف کرنے والی پراڈکٹ سے صاف نہیں کیا۔
تحقیقی نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے ہفتے کے روز اسکائی ڈاٹ کام نے رپورٹ پیش کی کہ "ایک عام اسمارٹ فون کی اسکرین پر ٹوائلٹ کی سیٹ سے تین گنا زیادہ جراثیم پائے جاتے ہیں۔
مطالعے سے یہ بات سامنے آئی کہ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے 20 صارفین میں سے1 اپنے فون کو ہر چھ ماہ سے پہلے صاف کرتا ہے۔
(جاری ہے)
ماہرین نے تین اسمارٹ فونز کو اچھی طرح محلول سے صاف کیا تاکہ بعد میں ان پر جراثیموں کا اندازہ لگایا جا سکے۔
تینوں موبائل فونز کی اسکرین پر جراثیموں کی تعداد مجموعی طور پر 254.9 کالونی فارمنگ یونٹس فی مربع سینٹی میٹر تھیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر اسکرین پر اوسطاً 84.9 یونٹس موجود تھے۔
اس کے مقابل مذکورہ رپورٹ کے مطابق ایک ٹوائلٹ اور فلش پر جراثیموں کے صرف 24 یونٹ جبکہ دفتری کی بورڈ اور ماؤس پر صرف 5 یونٹ پائے گئے۔
اسمارٹ فونز کا پچھلا حصہ اوسطاً 30 یونٹ ، لاک بٹن پر اوسط 23.8 یونٹ اور ہوم بٹن پر اوسط 10.6 یونٹ پائے گئے تھے۔
تحقیق میں شامل ایک تہائی سے زیادہ صارفین نے تسلیم کیا کہ انہوں نے ایک لمبے عرصے سے اپنے موبائل فونز کو صاف نہیں کیا تھا۔
تحقیق کرنے والی انشورنس کمپنی کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ مینیجر گیری بیسٹن کا کہنا تھا کہ ہمارے موبائل فون ہم سے زیادہ دور نہیں ہوتے۔ ہم ہر جگہ انہیں اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ اس لیے زیادہ امکانات ہوتے ہیں کہ انہیں ہر جگہ سے کچھ جراثیم لگ جائیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-