سائنسدانوں نے صرف دو مادہ چوہوں سے بچے پیدا کر لیے
امین اکبر ہفتہ 13 اکتوبر 2018 23:49
چینی سائنسدانوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بغیر کسی نر چوہے کی مدد کے صرف 2 مادہ چوہوں سے صحت مند بچے پیدا کیے ہیں۔ ممالیہ میں پیدائش کے حوالے سے یہ ایک بڑی سائنسی کامیابی ہے لیکن بعض حلقوں کی جانب سے اس پر اخلاقی اور حفاظتی حوالوں سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
چائنیز اکیڈمی آف سائنس کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق ”سیل سٹیم سیل“ نامی جریدے میں شائع کی ہے۔
سائنسدانوں نے اس تجربے صرف مادہ چوہوں سے 210 ایمبریو پیدا کیے، جن میں سے 29 زندہ رہے۔
مادہ چوہوں سے بچے پیدا کرنے کے لیے سائنسدانوں نے ایک مادہ چوہے کا انڈا لے کر اسے دوسرے مادہ چوہے کے ہیپلائیڈ ایمبریونک سٹیم سیل سے ملا دیا۔
(جاری ہے)
سائنسدانوں نے یہی تجربہ دو نر چوہوں (bipaternal) پر بھی کیا لیکن ان سے پیدا ہونےوالے بچے صرف چند دن ہی زندہ رہے۔ ان تجربوں کا مقصد یہ دیکھنا تھا کہ کس طرح کچھ مچھلیاں، ریپٹائل اور ایمفیبین بغیر کسی نر کے بچے پیدا کرتے ہیں جبکہ ممالیہ جانور ایسا نہیں کر سکتے۔ اس تجربے سے سائنسدانوں نے وہ رکاؤٹیں دیکھی جو ممالیہ میں ہم جنس پیدائش کی راہ میں حائل ہیں۔ سائنسدانوں نے پتا چلایا کہ کس طرح ان رکاؤٹوں کو سٹیم سیلز یا خلیات ساق کے استعمال اور جنیاتی ایڈیٹنگ سے دور کیا جا سکتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صرف نر چوہوں سے پیدائش کی راہ میں حائل رکاؤٹوں کو بھی دور کیا جا سکتا ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انسانوں میں ہم جنس پیدائش کے لیے ابھی بھی طویل عرصہ درکار ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-