- Home
- Weird
- ویتنام کا انوکھا کیفے جہاں آپ تیرتی مچھلیوں کے درمیان بیٹھ کر کھانے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
ویتنام کا انوکھا کیفے جہاں آپ تیرتی مچھلیوں کے درمیان بیٹھ کر کھانے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
امین اکبر ہفتہ 20 اکتوبر 2018 23:52
دنیا بھر میں کیفوں میں مختلف جانور رکھنے کا رواج تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔ ان کیفوں میں لوگ جانوروں کے ساتھ یا جانوروں کو دیکھتے ہوئے کھانے پینے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ایسے کیفے بچوں کے لیے کافی تفریح کا باعث ہوتے ہیں، اس لیے اکثرکیفے مالکان کوشش کرتے ہیں کہ ان کے کیفے میں ایسے جانور رکھے جائیں جو بچوں کے ساتھ گھل مل جائیں۔
امیکس کیفے دنیا کا واحد کیفے ہے جہاں پر داخل ہونے سے پہلے آپ کو جوتے اتار کر اپنے پاؤں اچھی طرح دھونے پڑتے ہیں۔
(جاری ہے)
کیفے میں داخل ہونے سے پہلے گاہکوں سے مچھلیوں کے حوالے سے خیال رکھنے کی درخواست کی جاتی ہے۔
امیکس کیفے ویتنام کے ہو چی منہ سٹی میں واقع ہے۔
اس ریسٹورنٹ کے مالک گوائن ڈوارک ہوا کا کہنا ہے کہ اس ریسٹورنٹ کی دونوں منزلوں پر ہر وقت 10 ہزار لیٹر پانی موجود ہوتا ہے، جسے صاف رکھنا ایک چیلنج ہے۔ یہ کیفے پانی کو صاف رکھنے کے لیے ٹرپل فلٹریشن سسٹم کا استعمال کرتا ہے۔ اس ریسٹورنٹ میں وقفے وقفے سے پانی تبدیل بھی کیا جاتا ہے۔ انتظامیہ کے لیے اصل مسئلہ لوگوں خاص طور پر بچوں کو مچھلیوں کو تنگ کرنے سے روکنا ہوتا ہے۔ گوئن کا کہنا ہے کہ بہت سے والدین تو مسئلہ نہیں کرتے لیکن ان کے شرارتی بچے مچھلیوں کے پیچھے بھاگتے ہیں، جس کی یہاں اجازت نہیں ہے۔
اس کیفے کی پہلی منزل پر چھوٹی مچھلیاں اور دوسری منزل پر 300 گرام کی بڑی جاپانی مچھلیاں ہیں۔ گوئن کا ارادہ ہے کہ پہلی منزل کی چھوٹی مچھلیوں کو بھی بڑی مچھلیوں سے بدل لیا جائے کیونکہ چھوٹی مچھلیاں جلد مرجاتی ہیں۔
بہت سے لوگ جہاں امیکس کیفے کے لیے مثبت تبصرے کررہے ہیں، وہیں کچھ لوگ مچھلیوں کو اس طرح لوگوں کے درمیان رکھنے پر اتنظامیہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنارہے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-