- Home
- Weird
- دنیا کے سرد ترین مقام پر کھانا بنانے کا تجربہ۔ بظاہر فوٹو شاپ نظر آنے والی یہ تصاویر بالکل حقیقی ..
دنیا کے سرد ترین مقام پر کھانا بنانے کا تجربہ۔ بظاہر فوٹو شاپ نظر آنے والی یہ تصاویر بالکل حقیقی ہیں
امین اکبر پیر 22 اکتوبر 2018 23:50
یہ تصویریں دیکھ کر پہلی نظر میں ان کے فوٹو شاپ کیے جانے کا گمان ہوتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں۔ یہ تصاویر بالکل اصل ہیں اور جیسی نظر آرہی ہیں،حقیقت میں بھی اسی حالت میں بنائی گئی ہیں۔
یہ تصاویر دو محققین کے دنیا کے سرد ترین مقامات میں سے ایک پر کھانا پکانے کے تجربے کا نتیجہ ہیں، جو سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہوئی ہیں۔
کارمین پوسنگ اور کیپرین ورسیوکس انٹارکٹکا کے کنکورڈیا ریسرچ اسٹیشن پر کام کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
اس کوشش کے نتیجے میں جو تصاویر سامنے آئیں، انہوں نے انٹرنیٹ صارفین کو بھی حیران کر دیا۔
تصاویر میں چمچ اور انڈوں کو فضا میں معلق دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ تصاویر فوٹو شاپ سے بنائی گئ ہیں جبکہ حقیقت میں یہ سب سرد موسم کا کمال ہے۔ دونوں محققین کی بنائی گئی یہ حیرت انگیز تصاویر آپ بھی دیکھیں۔.
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-