ہر روز گندی جرابیں سونگھنے کے عادی شخص کو پھیپھڑوں کا انفیکشن ہوگیا
امین اکبر پیر 17 دسمبر 2018 23:55
اگرکسی کو اپنی جرابیں سونگھنے کی عادت ہے تو ہوشیار ہو جائے۔استعمال شدہ گندی جرابوں کی بدبو جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔ایک چینی شخص اپنی گندی جرابیں سونگھنے کی عادت کی وجہ سے پھیپھڑوں کے انفیکشن کا شکار ہوکر ہسپتال پہنچ گیا۔
سینے کے درد اور شدید کھانسی کے باعث ایک 37 سالہ چینی شخص، جس کا خاندانی نام پینگ بتایا گیا ہے، چین کے صوبے فوجیان کے ایک ہسپتال میں داخل ہوا۔
پینگ نے بتایا کہ وہ کام پر سے واپس آ کر اپنی جرابیں نکال کر سونگھتا ہے اور پھر انہیں لانڈری کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے۔
(جاری ہے)
ڈاکٹروں کو یقین ہے کہ اس شخص کی جرابوں کی فنگس اس کے گہرے سانس لینے کی وجہ سے ان کے پھیپھڑوں میں پہنچ گئی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی انفیکشن نایاب ہوتی ہے، یہ کمزور مدافعتی نظام کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔
پینگ کو دن بھر کام کاج اور رات میں اپنے بچے کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ایسے میں پینگ کے پاس آرام کے لیے وقت نہیں ہوتا۔ ڈاکٹروں کے مطابق کام کی زیادتی اور آرام کی کمی بھی اس انفیکشن کی وجہ ہو سکتی ہے۔ آرام کی کمی جسم کے مدافعتی نظام کو کمزور کرتی ہے جو انفیکشن کا باعث ہوتا ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے چونکہ پینگ انفیکشن کی ابتدائی سٹیج پر ہی ہسپتال میں داخل ہوگیا ہے اس لیے وہ مکمل صحت یاب ہو سکتا ہے۔
اس خبر کے چینی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے اس پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ ایک صارف نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ اپنی گندی جرابیں نہیں سونگھے گا۔ ایک دوسرے صارف نے تبصرہ کیا کہ وہ اپنی جرابوں کو ہر روز دھوئے گا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-