بحر الکاہل کے بارے میں دلچسپ حقائق
امین اکبر جمعرات 27 دسمبر 2018 23:55
بحر الکاہل یا Pacific Ocean دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔بحرالکاہل کو یہ نام پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلن نے دیا تھا۔ یہ نام لاطینی لفظ Mare Pacificum سے نکلا ہے جس کا مطلب پرسکون سمندر ہے۔ آئیے آپ کو اس سمندر سے متعلق چند دلچسپ حقائق بتائیں۔
• بحرالکاہل کا رقبہ 165,250,000 مربع کلومیٹر ہے۔یہ سمندر امریکا اور آسٹریلیا کے بیچ پھیلا ہوا ہے۔
• بحرالکاہل اتنا بڑا ہے کہ اگر اس کی ایک خلیج ٹونکن کے مقام پر زمین میں ایسی سرنگ کھودی جائے جو زمین کے دوسری طرف باہر نکلے تو اس سرنگ کا دوسرا سرا بھی بحرالکاہل میں ہی نکلے گا۔
• خلاباز اس سمندر کو ”دی بگ بلیو آئی“ کے نام سے جانتے ہیں۔
• بحرالکاہل اتنے بڑے رقبے پر محیط ہے کہ اس میں زمین کے ساتوں براعظم آ سکتے ہیں اور پھر بھی بہت سی جگہ سمندر کے لیے دستیاب ہوگی۔
(جاری ہے)
• بحر الکاہل کی اوسط گہرائی 4 ہزار 300 میٹر (14 ہزار فٹ) ہے۔
• روئے زمین پر سب سے گہرا مقام ماریانا ٹرینچ بحر الکاہل میں واقع ہے جس کی گہرائی 10 ہزار 911 میٹر (37 ہزار 797 فٹ) ہے۔
• بحر الکاہل میں تقریبا 25 ہزار جزائر ہیں جو دنیا بھر کے سمندر میں موجود کل جزیروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔
• بحرالکاہل کے طا س میں دنیا کے 75 فیصد آتش فشاں پہاڑ ہیں۔ یہ آتش فشان ایک انگوٹھی کی شکل بناتے ہیں، جسے رنگ آف فائر بھی کہا جاتا ہے۔
• بحرالکاہل ہر سال ایک انچ کے حساب سے سکڑ رہا ہے۔
• بحرالکاہل میں پچھلے 40 سالوں میں آلودگی میں 100 گنا اضافہ ہو اہے۔
• دنیا کی 60 فیصد مچھلیاں بحرالکاہل سے آتی ہیں۔
• بحرالکاہل میں معدومی کے خطرے سے دوچار 6 انواع بھی موجود ہیں۔
• بحرالکاہل کی ساحلی پٹی 84 ہزار میل پر مشتمل ہے۔
• 16 ویں صدی میں ابراہام اورٹیلس نے اس سمندر کا نقشہ بنایا تھا ۔
• تین ہزار سال قبل مسیح میں لوگ اس سمندر کے ذریعے دوسرے علاقوں میں ہجرت کر چکے تھے۔
• 2014ء میں بحرالکاہل کے زیر آب آتش فشانوں کی راکھ ہوا میں اڑتے ہوئے دیکھی گئی تھی۔
• بحرالکاہل پوری دنیا کے موسم کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
• بحرالکاہل امریکا سے 15 گنا بڑا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-