درجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے چاند پر اگایا گیا پہلا پودا مرگیا
امین اکبر جمعرات 17 جنوری 2019 23:31
چاند کی سطح پر اس پودے کا انحصار سورج کی روشنی پر تھا لیکن جیسے ہی رات ہوئی تو چاند کے بعید ترین مقام، جہاں یہ خلائی جہاز موجود ہے، کا درجہ حرارت منفی 170 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا، جس نے پودے کی مختصر زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
اس تجربے کی سربراہی کرنے والے چونگ چنگ یونیورسٹی کے پروفیسر شی جنگشن نے بتایا کہ انہیں پودے کی مختصر زندگی کا اندازہ تھا۔
(جاری ہے)
اتوار کو چاند پر پہلی رات شروع ہونے کے بعد Chang’e-4 سلیپ موڈ میں داخل ہوگیا ہے۔ رات کا یہ دورانیہ چاند پر تقریباً 2 ہفتوں تک جاری رہے گا۔ اس کے بعد خلائی جہاز پھر سے ایکٹیو ہو جائے گا۔ Chang’e-4 کے آلات کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے دن میں بھی آرام کی ضرورت ہوگی کیونکہ سورج سر پر ہونے کے باعث وہاں کا درجہ حرارت 120 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔
مرنے والے پودے اور دوسرے بیج اس خصوصی کنستر میں ہی گل سٹر جائیں گے اور چاند کے ماحول کو متآثر نہیں کریں گے۔
اگرچہ خلاباز بین الاقوامی خلائی مرکز میں پودے اگاتے ہیں لیکن یہ پہلی بار ہے کہ کسی نے چاند پر پودا اگایا ہو۔ پروفیسر شی کا کہنا ہے کہ یہ اُن کےلیے پہلا تجربہ ہے، وہ کاسمک ریڈی ایشن اور مائیکرو گریویٹی کی وجہ سے چاند کے ماحول کی زمین پر سیمولیشن نہیں بنا سکتے۔ اس تجربے کے لیے ٹماٹر، سرسوں اور دوسرے پودوں کے بیج بھی بھیجے گئے تھے لیکن کسی میں بھی زندگی کے آثار پیدا نہ ہوئے۔ کنستر میں پھل مکھی کے انڈے بھی تھے۔ سائنسدان چاند پر ایک چھوٹا سا ایکو سسٹم تخلیق کرنا چاہتے تھے۔ خلائی ایجنسی نے ابھی یہ نہیں بتایا کہ پھل مکھی کے انڈے سے بچے نکلے یا نہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-