فن لینڈ کی فنکارہ نے کروشیے سے اپنے گاؤں کے لوگوں کے حقیقی جسامت کے ہم شکل بنا لیے
امین اکبر پیر 11 فروری 2019 23:41
لیزا نے 10 سال کی عمر میں کروشیے سے کشیدہ کاری کرنا شروع کی۔ وہ سکول میں ہی تھیں کہ انہوں نے کروشیے سے فن پارے بنانے شروع کر دئیے۔ لیزا نے پہلا فن پارہ اپنی استانی کا بنایا۔ یہ اتنا اچھا بنا کہ انہوں نے اپنے گاؤں، ہامینکیرو، کے ہر شخص کا فن پارہ بنانے کا فیصلہ کیا۔لیزا حقیقی جسامت کا مجسمہ بنانے سے پہلے لوگوں سے ملتی ہیں اور فیصلہ کرتی ہے کہ فن پارے کو کس پوز میں بہترین بنایا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
لیزا اپنا زیادہ تر کام فوٹو گرافس کی مدد سے کرتی ہیں لیکن جب ہاتھ اور چہرہ بنانے کی باری آئے تو وہ اپنے ماڈل سے ملتی ہیں اور اُن کے چہرے اور ہاتھ کے خد و خال کا تفصیلی معائنہ کرتی ہیں۔لیزا اپنے فن پارے میں ماڈل کی چھوٹی سے چھوٹی تفصیل بھی شامل کرتی ہیں، جن کا اندازہ کے کام کو دیکھ کر ہو جاتا ہے۔
اپنے فن پارے کو درست طریقے سے کھڑا کرنے کے لیے وہ خود ہی ربڑ سے سٹرکچر بناتی ہے اور اسے وزنی بنانے کے لیے سیمنٹ کا استعمال کرتی ہیں۔ وہ اپنے فن پارے کا بیرونی حصے کروشیے سے بناتی ہے جبکہ اندرونی حصے میں مختلف طرح کے مواد بھر دیتی ہیں۔
لیزا کے بنائے چند شاہکار فن پارے آپ بھی دیکھیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-