اس جاپانی شخص نے خود کو زندہ کاکیشیائی گڈے میں بدل لیا
امین اکبر جمعہ 15 فروری 2019 23:49
جاپان سے تعلق رکھنے والے فنکار اور ماڈل میٹ کوواٹا کو جاپان کے مشہور بیس بال کے کھلاڑی ماسومی کوواٹا کے بیٹے کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن حالیہ سالوں میں انہوں نے اپنی جسمانی تبدیلی کی وجہ سے لوگوں کی کافی زیادہ توجہ حاصل کی ہے۔24 سالہ میٹ اب جاپانی نوجوان کم اور کاکیشیائی گڈے جیسے انسان زیادہ لگتے ہیں۔
میٹ کی شکل و صورت گزشتہ چند سالوں سے جاپان کے سوشل میڈیا پر کافی زیادہ زیر بحث ہے۔
گزشتہ دو سالوں سے میٹ کا شکل مسلسل بدل رہی ہے لیکن انہوں نےپچھلے سال کے شروع میں ہی انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کرنا شروع کی ہیں۔
(جاری ہے)
ان تصویروں نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
ان تصویروں سے تو وہ اب جاپانی بھی نہیں لگتے۔اُن کی شکل اب کاکیشیائی انسانی گڈے جیسی ہے۔میٹ نے کبھی بھی پلاسٹک سرجری کرانے کی تردید کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اُن کے چہرے کی ڈرامائی تبدیلیاں میک اپ کی وجہ سے ہیں۔میٹ کو بیوٹی پراڈکس اور ٹریٹمنٹس کا جنون ہے۔ وہ اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے بیوٹی پراڈکس کی تشہیر بھی کرتے رہتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ صرف بیوٹی پراڈکٹس سے چہرے کی ایسی تبدیلیاں ناممکن ہیں۔
بظاہر ایسا لگتا ہے کہ میٹ اپنی تصویریں پوسٹ کرنے سے پہلے ان میں ایڈیٹنگ بھی کرتے ہیں، جس سے لوگوں کو پلاسٹک سرجری کا گمان ہوتا ہے۔لیکن اگر یہ سب میک اپ سے ہے تو میٹ واقعی کمال کے میک اپ آرٹسٹ ہیں۔
میٹ کو جاپان سے باہر کوئی نہیں جانتا تھا لیکن حال ہی میں جاپانی میگزین سورا نیوز 24 نے اُن کی تصاویر شائع کیں تو وہ مغربی میڈیا کی نظروں میں بھی آ گئے۔
میٹ کی بدلتے چہروں کے ساتھ چند تصاویر آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-