- Home
- Weird
- نشے کی لت کے ساتھ پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچوں کو بہلانے کے لیے امریکا بھر کے ہسپتالوں میں رضاکاروں ..
نشے کی لت کے ساتھ پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچوں کو بہلانے کے لیے امریکا بھر کے ہسپتالوں میں رضاکاروں کی ضرورت بڑھنے لگی۔
امین اکبر ہفتہ 16 فروری 2019 23:53
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن ڈرگ ابیوز کی رپورٹ کےمطابق امریکا میں ہر 15 منٹ کے بعد ایک بچہ نشے کی لت کے ساتھ ہی پیدا ہوتا ہے۔اس صورتحال میں امریکا بھر کے ہسپتالوں میں ایسے رضا کاروں کی ضرورت پڑتی ہے جو نوزائیدہ بچوں کو اپنے سینے سے لگا کر بہلائیں اور سلائیں۔پورے ملک کے ہسپتالوں میں جزوقتی طور پر ایسے افراد کو ملازم رکھا جا رہا ہے جو بچوں کو اس تکلیف میں سونے میں مدد دیں۔
(جاری ہے)
بیکسار کاؤنٹی، سان انتونیو میں یونیورسٹی ہوسپیٹل میں ٹیکساس میں سب سے زیادہ ایسے نوزائیدہ بچے ہیں جن کی مائیں نشے کی لت میں مبتلا ہوتی ہیں۔یہاں ہر تیسرا بچہ پیدائشی نشے کا عادی ہوتا ہے۔پچھلے پانچ سالوں میں یہاں ایسے بچوں کی پیدائش میں 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ٹیکساس پبلک ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق جب اس ہسپتال نے بچوں کو بہلانے کے پروگرام کا آغاز کیا تو سابقہ فوجی ڈاؤگ والٹر اس میں شمولیت اختیار کرنے والے پہلے شخص تھے۔والٹر کو بچوں کا بہلانے کا کام کرتے ہوئے ساڑھے تین سال ہو گئے ہیں۔ اب وہ نشے کی عادی ماؤں کے بچوں کو بہلانے میں کافی مہارت رکھتےہیں۔
وقت کے ساتھ ساتھ ایسے بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اب امریکا بھر میں ایسے رضاکاروں کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے جو بچوں کو بہلا کر سلائیں اور انہیں نشے کی لت سے چھٹکارا دلانے میں مدد دیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-