جاپان میں شادی کے خواہشمند شرمیلے جوڑوں کی طرف سے روبوٹ بات چیت کرنے لگے
امین اکبر جمعرات 21 فروری 2019 23:35
رپورٹ کے مطابق یہ تقریب کانٹنٹس انوویشن پروگرام (سی آئی پی) ایسوسی ایشن نے منعقد کی تھی۔ یہ ایسوسی ایشن مصنوعی ذہانت ، روبوٹکس اور دیگر ٹیکنالوجی کی ڈویلپمنٹ کا کام کرتی ہے۔ یوٹیوب پر پوسٹ ہونے والی تقریب کی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کےخواہشمند شرمیلے جوڑے تو ایک میز پر ایک دوسرے کے سامنے خاموش بیٹھے ہیں لیکن ان کے سامنے موجود چھوٹے روبوٹس بات چیت کر رہے ہیں۔یہ روبوٹس ایک دوسرے کے سوالوں کےجوابات دے رہے ہیں۔ ان روبوٹس میں پہلے سے ہی سروے کر کے شرکا کے 45 جوابات فیڈ کیے گئے تھے۔
(جاری ہے)
روبوٹس کے درمیان یہ گفتگو تین منٹ تک چلی، جس کےبعد ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے افراد نے فیصلہ کرنا تھا کہ انہوں نے متوقع ساتھی سے مزید گفتگو کرنی ہے یا وہاں سے چلے جاناہے۔
اس تقریب میں 28 افراد نے شرکت کی۔ ان افراد کا کہنا ہے کہ روبوٹس کے بولنے کی وجہ سے وہ ایک دوسرے کو سمجھنے پر توجہ دےسکے۔
اس تقریب میں استعمال ہونے والے چھوٹے روبوٹ جاپانی میڈیا کمپنی سائبر ایجنٹ نے جاپانی ٹیکنالوجی کمپنی شارپ کی معاونت سے بنائے ہیں۔ان روبوٹس کی مدد سے تقریب کے دوران چار جوڑوں نے ایک ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔
جاپان میں پراکسی سروسز تیزی سے مقبول ہوتی جارہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے ہی ہم نے آپ کو ایک ایسی جاپانی کمپنی کے بارے میں بتایا تھا جو شرمیلے نوجوانوں کی طرف سے اظہار محبت کا فریضہ سرانجام دیتی ہے (تفصیلات اس صفحے پر)
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-