ہمیشہ شناختی کارڈ بھول جانے والے نوجوان نے اپنے بازؤں پر اس کا ٹیٹو بنوا لیا
امین اکبر جمعہ 22 فروری 2019 23:55
ویتنام سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے بازو پر اپنے شناختی کارڈ کا ٹیٹو بنوا لیا ہے۔یہ نوجوان دوستوں کے ساتھ جب بھی نائٹ کلب جاتا تو ہمیشہ اپنا شناختی کارڈ گھر بھول جاتا اور الکوحل کی خریداری کے لیے اپنی قانونی عمر ثابت نہ کر پاتا۔
ویتنام کے سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی ایسی تصاویر گردش کر رہی ہیں، جن میں بازو پر شناختی کارڈ کا ٹیٹو بنا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے اس ٹیٹو پر منفی تبصرے ہی کیے ہیں۔
(جاری ہے)
کچھ صارفین نے اس ٹیٹو کو اب تک کا بدترین ٹیٹو قرار دیا ہے جبکہ کچھ صارفین اسے قابل نفرت کہہ رہے ہیں۔
یہ ٹیٹو پہلی نظر میں دیکھنے پر جعلی نظر آتا ہے لیکن اسے بنانے والے ٹیٹو آرٹسٹ نگوین وان تھین نے بتایا کہ وہ بھی شناختی کارڈ کا ٹیٹو بنانے کی درخواست سن کر حیران رہ گئے۔ انہوں نے پہلے تو ٹیٹو بنوانے والے سے ایک بار پھر سوچنے کا کہا۔ لیکن اصرار پر یہ ٹیٹو بنا دیا۔رپورٹ کے مطابق یہ ٹیٹو ایک گھنٹے میں مکمل ہوا تھا۔
بہت سے انٹرنیٹ صارفین نے اتنی زیادہ خراب کوالٹی کا ٹیٹو بنانے پر ٹیٹو آرٹسٹ پر بھی تنقید کی ہے۔ نگوین نے بھی اعتراف کیا کہ یہ ٹیٹو اس کا بہترین کام نہیں ہے۔ نگوین نے بتایا کہ انہوں نے یہ ٹیٹو ہاتھ سے بنایا ہے، اس لیے لائنیں سیدھی نہیں اور لکھائی ترچھی ہے ۔
عملی طور پر دیکھا جائے تو ہاتھ پر بنا ہوا اتنی خراب کوالٹی کا ٹیٹو اصل شناختی کارڈ کا نعم البدل نہیں ہوسکتا۔ اس نوجوان سے اب بھی یقیناً شناختی کارڈ دکھا نے کا مطالبہ کیا جاتا ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-