انٹرنیٹ کی سب سے مقبول بلی چل بسی
امین اکبر جمعہ 17 مئی 2019 23:26
انٹرنیٹ کی سب سے زیادہ مقبول بلی ”گرمپی کیٹ“ 7 سال کی عمر میں چل بسی۔ گرمپی کیٹ کے مالکان نے جمعے کو ٹوئٹر پر گرمپی کیٹ کی وفات کے بارے میں اعلان کیا اور اپنے ناقابل تصور دکھ کا اظہار کیا۔
گرمپی کیٹ اپنے غصیلے چہرے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر کافی مقبول تھی۔ سوشل میڈیا پر اُن کے کئی ملین فالورز تھے۔
(جاری ہے)
دوغلی نسل کی بلی گرمپی کیٹ کا اصل نام تردار ساؤس تھا۔
گرمپی کیٹ کو شہرت ستمبر 2012 میں اس وقت ملی جب اس کی تصاویر ریڈٹ پر پوسٹ کی گئیں۔غصیلے چہرے کی وجہ سے ا س کا نام گرمپی کیٹ پڑ گیا۔گرمپی کیٹ کے فیس بک پر 8.5 ملین فینز، انسٹاگرام پر 2.5 ملین اور ٹوئٹر پر 1.5 ملین فالورز تھے۔گرمپی کیٹ کی وفات پر اس کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات میں اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-