خاتون کا دعویٰ ہے کہ اُن کی خوبصورتی کی وجہ سے کوئی انہیں ملازمت نہیں دیتا
امین اکبر پیر 20 مئی 2019 23:49
قانون میں گریجویٹ کی ڈگری رکھنے والی لندن کی 33 سالہ خاتون نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ قیمتی کپڑوں کی فروخت کے لیے ریٹیل کمپنی قائم کریں گی۔اُن کے اس فیصلے کی وجہ اُن کا حسن ہے۔
روس میں پیدا ہونے والی ارینا کووا کا دعویٰ ہے کہ پرکشش ہونے کی وجہ سے اُن کے لیے لندن میں ملازمت تلاش کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ارینا کا کہنا ہے کہ خواتین اُن پر اعتماد نہیں کرتیں یا اُن سے خوفزدہ ہوتی ہیں جبکہ مرد انہیں سنجیدہ ہی نہیں لیتے۔
(جاری ہے)
ارینا کا خیال ہے کہ مرد ا پنی توجہ بٹنے کے ڈر سے اُن کی بجائے کسی واجبی شکل کی لڑکی کو ملازمت پر رکھ لیتےہیں۔
کیا آپ کو بھی ارینا کی یہ تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ انہیں اُن کے حسن کی وجہ سے ملازمت نہیں ملتی؟
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-