آپ کے چہرے کے مساموں میں کیڑے رہتے ہیں اور آپ کچھ نہیں کر سکتے
امین اکبر جمعہ 24 مئی 2019 23:39
Demodex folliculorum یا جنہیں عرف عام میں چہرے کے کیڑے کہا جاتا ہے، کی شکل مکڑیوں سے ملتی جلتی بھی ہوتی ہے۔ یہ کیڑے انسانی جلد خاص طور پر چہرے کی جلد میں ہی زندہ رہتے ہیں۔ ان کیڑوں کی پیمائش 0.3 ملی میٹر ہوتی ہے۔ یہ کیڑے چہرے پر اگے بالوں کی تہوں میں رہتے ہیں۔ یہ جلد کے اُن روغنی غدود پر زندہ رہتے ہیں، جو جلد خود کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے خارج کرتی ہے۔ یعنی ایسے کیڑوں کی زیادہ تعداد چہرے کے چکنے حصوں، آنکھوں، ناک اور منہ کے، گرد پائی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
ہم سب کے چہروں پر ہی ایسے کیڑے موجود ہوتے ہیں، ہم اپنے چہرے کو جتنا مرضی رگڑیں، ان سے چھٹکارہ پانا ممکن نہیں۔ تاہم ہمارا مدافعتی نظام ان کی تعداد بڑھنے نہیں دیتا۔ اگر ان کی تعداد بڑھ جائے تو ایسی حالت کو demodicosis کہتے ہیں۔ demodicosis کے شکار لوگوں کی حالت کچھ الگ ہی ہوتی ہے۔ ہم اس حالت کو Demodex frost کہتے ہیں۔
حیرت انگیز طور پر نوزائیدہ بچوں کا چہرہ ایسے کیڑوں سے پاک ہوتا ہے لیکن لوگوں کے چھونے سے بتدریج ان کے چہرے پر بھی یہ کیڑے آن موجود ہوتے ہیں۔ 10 سال سے کم عمر بچوں کے چہروں پر بہت کم کیڑے ہوتے ہیں لیکن بڑی عمر کے لوگوں میں یہ تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔
چہروں کے کیڑوں کو عام طور پر بے ضرر خیال کیا جاتا ہے لیکن جب آپ سو جاتے ہیں یہ باہر نکل کر افزائش نسل بھی کرتے ہیں۔ یہ جلد کی تہہ میں انڈے بھی دیتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-