بھارتی حکومت بندروں سے جان چھڑانے کے لیے انہیں مانع حمل ویکسین دے گی
امین اکبر منگل 28 مئی 2019 23:54
بھارتی حکومت رہائشی علاقوں میں بندروں کی بڑھتی ہوئی آبادی سے بہت پریشان بھی ہے اور مذہبی وجوہات کی بنا پر بندروں کو مار بھی نہیں سکتی۔ رہائشی علاقوں میں بندروں کا ڈر اتنا کھل گیا ہے کہ وہ انسان پر حملے بھی کرنے لگے ہیں۔
پچھلے سال اکتوبر میں اتر پردیش میں بندروں کےایک غول نے 70 سالہ شخص کو پتھر مار مار کر جان سے مار دیا تھا۔اس شخص نے بندروں کو عمارت سے اینٹیں ہٹانے اور اپنے سر پر بیٹھنے سے منع کیا تھا۔
(جاری ہے)
ایک اور عجیب و غریب کیس میں بندروں نے شملہ کے ایک گھر سے دس ہزار روپے چرائے اور قریبی درخت پر بیٹھ کر راہ گیروں پر نوٹ برسانے اورانہیں نوٹ دکھانے لگے۔
ہندو بندروں کو مقدس جانور خیال کرتے ہیں۔ ہندو دیوتا ہنومان کے تعلق کی وجہ سے ہندو اسے کھانا بھی کھلاتے ہیں اور نقصان پہنچانے سے باز رہتے ہیں لیکن بندر اب بہت زیادہ خطرناک ہو گئے ہیں اور شہریوں کو نقصان پہنچانےلگے ہیں۔ جنوبی دہلی کے ایک سرکاری اہلکار کا کہنا ہے کہ انہیں بندروں کے کاٹنے کی یومیہ اوسطاً 20 شکایات وصول ہو رہی ہیں۔
بھارت میں بندروں کی آبادی کو کنٹرول کرنے کی کوشش 2006 سے جاری ہیں۔ ہماچل پردیش وہ پہلی ریاست ہے، جس نے بندروں کو بانجھ بنا نے کا پروگرام شروع کیا ہے۔تاہم بندروں کو کھانے میں رکھ کر مانع حمل ادویات دینے یا ڈارٹ گن سے مائع ویکسین دینے میں الگ الگ مشکلات ہیں۔ادویات دینے میں نقصان یہ ہے کہ کھانا تمام بندروں تک یکساں نہیں پہنچتا اور ان کی تیز رفتاری کے باعث انہیں ڈارٹ گن سے ویکسین دینا بھی مشکل ہے۔بندروں کو مانع حمل ادویات یا ویکسین دینے کے حوالے سے اب نئے طریقوں پر بھی غور ہو رہا ہے۔
جب تک بندروں کو ادویات یا ویکسین دینے کے زیادہ بہتر طریقے سامنے نہیں آ جاتے ، بہتر ہے کہ انسان بندروں سے لڑکر ہی انہیں قابو کریں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-