برطانیہ کی ہائی وے کے ساتھ پورا قدیم رومن ٹاؤن دریافت ہو گیا
امین اکبر منگل 28 مئی 2019 23:56
جنوب مشرقی برطانیہ میں ایک ہائی وے کے نزدیک روم کے قدیم ٹاؤن کی باقیات ملی ہیں۔ اس مقام پر تعمیراتی مزدور تقریباً ایک سو سے زیادہ نئے گھر بنانے کے لیے کھدائی کر رہے تھے کہ اسی دوران نہیں 2000 سال پرانے ٹاؤن کی باقیات ملیں۔
دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق 30 ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے 8 ماہ تک اس مقام کی کھدائی کی ہے۔ یہاں سے 30 قبل مسیح کے نایاب سکے، ظروف اور زیورات بھی ملے ہیں۔
(جاری ہے)
اس ٹاؤن میں 23 فٹ چوڑی سڑکیں، بھٹی میں دبے ہوئے ظروف اور لوہے کے نایاب آتش دان ملےہیں۔ اس مقام سے بہت سی ایسی اشیا ملی ہیں جو دور دراز کےعلاقوں سے منگوائی گئی تھیں۔ اس سے انداہ ہوتا ہے کہ یہاں رہنے والے لوگ اعلیٰ رتبہ کے حامل تھے۔ماہرین نے اس کھدائی کو علاقے میں تاریخ کی سب سے اہم کھدائی قرار دیا ہے۔
رومیوں نے برطانیہ پر 43 عیسوی میں حملہ کیا ۔ یہ 400 سال تک رومیوں کے قبضے میں رہا۔ اس دور کے شواہد پورے جزیرے پر بکھرے پڑے ہیں۔
ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ابھی اس جگہ پر بہت سا کام ہونا باقی ہے۔ آثار قدیمہ کے اس پراجیکٹ کے منیجر پیٹر سیچے کا کہنا ہے کہ وہ اصل کام شروع کرنے کے لیےلیے پرجوش ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-