بیوی کو دھوکا دینے والا شوہر ہنسی خوشی انوکھی اور شرمناک سزا پانے کے لیے راضی ہوگیا
امین اکبر ہفتہ 8 جون 2019 12:34
کولمبیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص حال ہی میں بیوی کے ہاتھوں انوکھی اورشرمناک سزا پانے کے بعد انٹرنیٹ پر خوب مذاق کا نشانہ بن رہا ہے۔ اس شخص نے اپنی بیوی کو دھوکا دیا تھا، جس کے بعد اس کی بیوی نے اسے شہر میں اس حالت میں پریڈ کرائی کہ وہ گاڑی کی چھت پر الٹا لیٹا تھا اور اس کے تن پر کوئی کپڑا نہیں تھا۔
کولمبیا کے سوشل میڈیا پر اس شخص کی ایک ویڈیو دو ہفتوں سے وائرل ہے، جس میں اسے بارانکیلا شہر میں ایک سفید گاڑی کی چھت عریاں لیٹے اور گاڑی کو شہر میں گھومتے دکھایا گیا ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس شخص کی بیوی نے 15 مئی کو اسے ایک مقامی ہوٹل میں دوسری عورت کے ساتھ پکڑا تھا۔ پکڑے جانے پر اس شخص نے بیوی سے رحم کی اپیل کی۔
(جاری ہے)
غصے میں بھری بیوی نے اسے کہا کہ اُن کی شادی صرف اُس صورت میں بچ سکتی ہے جب وہ یہ شرمناک سزا قبول کرے۔ اس پر وہ شخص عریاں حالت میں گاڑی کی چھت پر لیٹنے اور شہر میں پریڈ کرنے پر راضی ہوگیا۔
چھت پر لیٹے ہوئے اس شخص نے بس تولیے سے اپنا منہ چھپایا ہوا تھا۔ اس شخص کی بیوی اپنے شوہر کو ہوٹل سے گھر تک اسی حالت میں لے کر آئی۔ اس دوران وہ شہر کے مصروف ترین علاقوں سے بھی گزرے۔ اسی دوران راہگیروں نے اُن کی فلم بھی بنائی اور تولیے سے منہ چھپاتے شوہر کا مذاق بھی اڑایا۔یہ شرمناک سزا ہی کم نہ تھی کہ اس کے بعد جائیرو نامی شوہر کو پولیس نے پکڑ کر جیل میں بھی ڈال دیا۔ مقامی پولیس نے جائیرو پر فحاشی اور معمولِ زندگی کو خراب کرنے لے الزامات عائد کیے ہیں۔ پولیس نے جائیرو کو حراست میں لینے کے بعد 328,000 پیسوز یا 100 ڈالر جرمانہ کیا۔
اتنی شرمناک سزا کے باوجود کم از کم اتنا تو ہوا کہ شوہر کی شادی بچ گئی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-