سالگرہ کے کیک پر موم بتیاں بجھانا کتنا خطرناک ہے؟
امین اکبر پیر 17 جون 2019 23:49
سالگرہ کےکیک پر جلتی ہوئی موم بتیاں آنکھوں کو بہت بھلی لگتی ہیں۔ تاہم محققین کا کہنا ہے کہ انہیں کیک پر بجھانے کے ذیلی اثرات کچھ زیادہ اچھے نہیں۔
جرنل آف فوڈ ریسرچ میں شائع ہونےو الی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سالگرہ کے موقع پر موم بتیاں بجھانے سے کیک پر بیکٹریا کی تعداد میں 1400 فیصد تک اضافہ ہو جاتا ہے۔
(جاری ہے)
تحقیق سے پتا چلا ہے کہ موم بتی بجھانے کے لیے پھونک مارنے سے انسانی منہ کے جراثیم کیک کی سطح پر پہنچ جاتے ہیں۔
اس تحقیق کی تلخیص میں بتایا گیا ہے کہ پھونک مارنے والے شخص کے جراثیم کیک سے دوسرے لوگوں کےجسم میں منتقل ہو جاتے ہیں۔
تاہم کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے صحت کو خطرات لاحق نہیں ہوتے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اگر ایک لاکھ بار پھونک مار کر موم بتی بجھائی جائے تو اس بات کے کافی کم امکانات ہیں کہ دوسرے لوگ کچھ حد تک بیمار ہونگے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-