کوئی تنہائی میں فوت نہ ہو۔ تنہا لوگوں کا آخری وقت میں ساتھ دینے کے لیے رضاکارانہ پروگرام
امین اکبر اتوار 7 جولائی 2019 22:47
کوئی بھی شخص جس وقت پیدا ہوتا ہے تنہا نہیں ہوتا اور بہت سے لوگ تو دنیا سے جاتے ہوئے بھی اکیلے نہیں ہوتے، اُن کے پیارے اُن کے گرد بیٹھے ہوتے ہیں۔ تاہم ہر کوئی اتنا خوش نصیب نہیں ہوتا۔ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں، جن کےآخری وقت میں اُن کے پاس بیٹھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے امریکا میں ایک پروگرام شروع کیا گیا ہے۔
نو ون ڈائیز الون (No One Dies Alone) نامی اس پروگرام میں رضاکار ایسے مریضوں پر نظر رکھتے ہیں، جن کا آخری وقت قریب ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
رضاکار مریضوں کو احساس دلاتے ہیں کہ وہ اپنے آخری وقت میں تنہا نہیں ہیں۔امریکا میں کامیابی کے بعد یہ پروگرام دوسرے کئی ممالک تک پھیل چکا ہے۔
اس پروگرام کا آغاز اوریگون کے ایک ہسپتال میں کام کرنے والی نرس سینڈرا کلارک نے کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک رات اُن کی ڈیوٹی سات مریضوں کے ساتھ تھی۔ اُن میں سےا یک بوڑھے مریض کی حالت کافی خراب تھی۔ اس مریض نے سینڈرا سے درخواست کی کہ کیا وہ اُس کے پاس بیٹھ سکتی ہیں۔ سینڈرا نے جواب دیا کہ وہ باقی چھ مریضوں کا چیک اپ کر کے ضرور اس کے ساتھ بیٹھے گی۔ ڈیڑھ گھنٹے بعد جب سینڈرا فارغ ہو کر آئی تو وہ بوڑھا مریض وفات پا چکا تھا۔ اس پر سینڈرا نے سوچا کہ مرنا تو ہر کسی نے ہوتا ہے، ان کا وقت آیا ہوتا ہے لیکن اس طرح تنہا اپنوں کے بغیر مرنا ٹھیک نہیں۔سینڈرا نے اپنے ہسپتال کے لوگوں کو قائل کیا کہ وہ رضاکارانہ طور پر مرنے والوں کے قریب وقت گزارا کریں تاکہ کوئی تنہا ئی میں وفات نہ پائے۔سینڈرا کے شروع کیے ہوئے اس پروگرام کے بعد تمام ہسپتال ایسے پروگرام شروع کر چکے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-