اس روسی گاؤں کی ساری آبادی تنی ہوئی رسی پر چل سکتی ہے
امین اکبر اتوار 14 جولائی 2019 23:54
روس کے جنوب میں جمہوریہ داغستان میں کوہ قاف کے پہاڑی سلسلے میں دنیا سے الگ تھلک ایک گاؤں ایسا بھی ہے، جہاں کے تمام رہائشی تنی ہوئی رسی پر چل سکتےہیں۔
ٹسوکرا-1 میں تنی ہوئی رسی پر چلنے کی روایت 100 سال سے بھی زیادہ پرانی ہے۔ اس گاؤں کے کم از کم 17 افراد، جن میں عورتیں بھی شامل ہیں،سابق سوویت یونین میں سرکس میں تنی ہوئی رسی پر چلنے کے لیے کافی مقبول ہوئے تھے۔
اس گاؤں کی آبادی 400 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس گاؤں کے بچے بھی سکولوں میں تنی ہوئی رسی پر چلنے کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ اس گاؤں کے جوان اور بوڑھے ہر موسم میں تنی ہوئی رسی پر چلنے کی مشق کرتےہیں۔
روایت ہے کہ اس گاؤں میں رسی پر چلنے کا آغاز رومانوی مہم سے شروع ہوا۔ گاؤں کے جوان قریبی آبادی میں خواتین سے ملنے کے لیے کئی دن تک پیدل چل کر جاتے تھے۔
(جاری ہے)
گاؤں میں رہنے والے کچھ لوگوں کو اس روایت کے سچ ہونے پر شبہات ہیں۔ ایک مقامی شخص کا کہنا ہے کہ سخت سردی اور مشکل موسم میں علاقے کےپل ٹوٹ جاتے تھے۔اس لیے لوگوں نے پلوں کی مرمت کا انتظار کرنے کی بجائے رسی پر چلنا شروع کر دیا۔
کچھ بھی ہے رسی پر چلنے کی روایت کا آغاز 19 ویں صدی کے شروع میں ہوا۔ گاؤں کے لوگ اپنی اس صلاحیت کی بنا پر اسی طرح قریبی گاؤں میں خریداری کے لیے جانے لگے۔
اس گاؤں میں خوشحالی کے دن تب آئے جب دوسری جنگ عظیم کے کچھ عرصے بعد سویت یونین میں سرکس مقبول ہونے لگے۔ اس گاؤں کے بہترین فنکاروں نے سرکس میں بھرتی ہوکر دولت اور شہرت کمائی۔
آج اس گاؤں میں تنی ہوئی رسی پر چلنے کی روایت دم توڑتی جا رہی ہے۔ سیاسی عدم استحکام اور غریت کے باعث جوان افراد علاقہ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ علاقےکے نوجوانوں کو تنی ہوئی رسی پر چلنے کی تربیت دینے کے لیے پہلے کی سی سہولیات اور فنڈز کی عدم دستیابی بھی اہم مسئلہ ہے۔اس کے باوجود بھی مقامی رہائشیوں کو اپنی تنی ہوئی رسی پر چلنے کی صلاحیت پر فخر ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-