خاتون کی تیمارداری نے مچھلی کا آدھا جسم سڑنے کے باوجود اسے زندہ بچا لیا
امین اکبر جمعرات 19 ستمبر 2019 21:45
حال ہی میں ایک فیس بک پوسٹ کافی وائرل ہوئی ہے۔ اس پوسٹ میں تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنی پالتو گولڈ فش کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ حیرت انگیز طور پر ان تصاویر میں مچھلی کے جسم کا پچھلا حصہ نہیں ہے۔ خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مچھلی کے جسم کا پچھلا حصہ گل سڑکر الگ ہو گیا تھا لیکن ان کی تیمارداری نے اس مچھلی کی جان بچا لی ہے۔
فیس بک پوسٹ ، جسے لاکھوں لائکس ملے ہیں، میں کانیا تانتیویواتکل نے لکھا کہ چھ مہینے پہلے انہیں اپنی پالتو گولڈ فش کی طبعیت کچھ خراب لگی۔
(جاری ہے)
مچھلیاں فروخت کرنے والے شخص نے کہا کہ اس مچھلی کے بچنے کے چانسز کافی کم ہیں، اس لیے کانیا اسے پھینک کر نئی پالتو مچھلی خرید لے۔
کانیا نے ہمت نہیں ہاری ۔ انہوں نے چند ادویات خریدی اور اگلے چھ ماہ میں مچھلی کی ایسی تیمارداری کی کہ اس کی صحت بحال ہوگئی۔12 ستمبر کو انہیں مچھلی کو دوائیاں دیتے اور روز پانی بدلتے ہوئے 6 ماہ ہو چکے تھے۔اس دن انہوں نے مچھلی کی تصاویر شیئرکیں۔اس مچھلی کی نہ صرف صحت بحال ہو گئی بلکہ اس کے جسم کا پچھلا حصہ بھی بڑھنا شروع ہوگیا۔اگر مچھلی کی پہلے کی تصاویر دیکھیں جائیں تو یہ معجزہ لگتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-