یہ 96 سالہ خاتون ایشیا کی عمررسیدہ ترین فیشن ماڈل ہیں
امین اکبر جمعرات 19 ستمبر 2019 23:56
اکثرخواتین فیشن ماڈلز کا کیرئیر 30 سے 35 سال کی عمر میں ختم ہو جاتا ہے لیکن 96 سالہ ایلس پینگ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 3 سال قبل 93 سال کی عمر میں شروع کیا تھا۔ یعنی اُن کا فیشن کیرئیر ابھی ہی شروع ہوا ہے۔
ہانگ کانگ کی رہائشی ایلس کا فیشن کیرئیر شروع کرانے میں اُن کی پوتی کا اہم کردار ہے۔ اُن کی پوتی نے 65 سال سے زیادہ عمر کے فیشن ماڈلز کے ایک اشتہار دیکھا، جس کے جواب میں انہوں نے اپنی دادی کی تصاویر بھیج دی۔
(جاری ہے)
ایلس 1923 میں پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے کبھی بھی فیشن ماڈل بننے کا خواب تک نہیں دیکھا تھا لیکن اس عمر میں بھی وہ کئی ماڈلز سے زیادہ مقبول ہیں۔
ایلس کی ماڈلنگ کی وجہ سے جہاں بہت سے لوگ انہیں سراہتے ہیں، وہاں کچھ لوگ ان پر تنقید بھی کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ ایلس کو اپنی عمر کے مطابق لباس پہننا چاہیے۔ ایلس خود پر تنقید کرنے والوں کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اُن کے لیے ذاتی خوشی ہی اہمیت رکھتی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-